Nawab log
پاکستان تحریک انصاف 👌PTI
15/06/2026
لاہور کی سڑکوں پر سہیل افریدی
Love you
Sohil afridi
21/12/2025
Imran Khan toweit
حماس کے مجاہدین کے ساتھ لڑنے کیلئے اب پاکستانی فوج بھی جائے گی🥹
کیا آپ کو یاد ہے وہ وقت جب کورونا میں لوگوں کے بجلی کے بلوں پر سبسڈی دی جاتی تھی۔
کیا آپ کو یاد ہے جب کورونا میں 150 روپے پر لیٹر پیٹرول دیا جاتا تھا۔
وہ وقت یاد ہے جب ایک ملک کا وزیراعظم خود کال پر غریب عوام کے مسلے مسائل سنتا تھا🥹🥺
وہ لنگر خانے وہ صحت کارڈ وہ اقوام متحدہ میں یہ کہنے والا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔جب ان کی گستاخی ہوتی ہے تو ہمیں دلی تکلیف ہوتی ہے۔
وہ سعودی عرب سے اپنے مزدوروں کا رہائی دلوانا اور سعودی ولی عہد کو ساتھ بیٹھا کہ یہ کہنا یہ مزدور میرے دل کے بہت قریب ہیں۔
یہ سب کرنے والا تین سال سے جیل میں ہے🥹🥺
پھر بھی میرے پاکستانیو آپ خاموش ہو🥺
*سیاست سے پہلے آپ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ہسپتال دینے والا اور اسلام کی تعلیم مفت دینے کیلئے نمل یونیورسٹی دینے والا قید میں ہے🥹🥺*
Imran reyaz💔
Category
Website
Address
Islamabad
PAKISTAN
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Nawab log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
