Nadeem Zia
تمام اچھی کتابوں کا مطالعہ پچھلی صدیوں کے بہترین ذہنوں کے ساتھ گفتگو کی طرح ہے۔
India, Hear Us! Kashmiris Will Fight Until Freedom.
Kashmir: A Story of Decades of Struggle
*⚫⚡مظفرآباد والوں پر خاص کر وہاں کے نوجوانوں اور وہاں کی بہنوں پر ہمیں ناز ہے فخر ہے،*
باحثیت ماسیر میں ذاتی طور پر مظفرآباد کے غیرت مند لوگوں کو پچھلی بار ہونے والے مارچ کی وجہ سے جانتا ہوں،
مظفرآباد کے نوجوان انتہا کے مزاحمتکار ہیں ماسیروں سے کسی قسم بھی کم نہی ملیں گے،
بس جس چیز کی کمی ہے وہ ہے قیادت انہیں قیادت دو جانیں لٹانے کی گرانٹی میں دونگا،
دوسری وجہ جو ہے وہ یہ ھیکہ مظفرآباد کے نوجوان سیاست کے سایہ میں پلے بڑھے ہیں انہیں مزاحمت کا طریقہ نہی آتا، مطلب کہ پنگا کرنا کیسے ہے ہاتھ ڈالنا کیسے ہے، ماسیروں کی طرح معقول ٹیموں والے کام نہی کیے بس اس وجہ سے،
انہیں سہارا دو طریقہ بتاؤ قیادت کرو وہ آپکو پونچھ سے آگے نکل کر دکھائیں گے،
اسکی مثال مظفرآباد کی ہماری غیرت مند بہن کو ہی دیکھ لیں کیسے بغیر کسی ڈر خوف کے للکار رہی ہے،" سلامت رہو میری بہنا 🩵💛
*(یہ قرآن) تمہارے پاس نصیحت اور تمہارے دلوں کی بیماری کے لیے شفا اور مومنین کے لیے ہدایت اور رحمت بن کر آیا ہے۔ (القرآن)🤲🙏💐💖*
سہولت کاروں کی موت
سردار امان انٹری ❤️🚩
🚨⚡ Baramulla... IOK
*انڈین مقبوضہ کشمیر بارہمولہ میں قابض اور ظالم فورسز نے شہید وطن محمد افضل گرو کے اہلخانہ کا ڈیری فارم مسمار کر دیا۔۔۔*
🚫 معاشی ناکہ بندی اور انتقامی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔۔۔
پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر ہو یا ہندوستانی زیرِ انتظام کشمیر، دونوں جانب ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر ریاستوں کا ظلم انتہا کو پہنچ چکا ہے۔۔۔
دونوں ممالک کی حکومتوں کی سوچ ایک ہے: کشمیری ساری زندگی ان کے غلام بنے رہیں اور چپ چاپ ظلم برداشت کرتے رہیں۔
لیکن اب شاید ایسا ممکن نہیں۔
مزاحمت ہو گی اور ڈنکے کی چوٹ پر ہو گی، اور تب تک ہو گی جب تک کشمیری قوم اپنا حقِ آزادی نہیں لے لیتے۔۔۔
❤️🩹😭 کمانڈر فاروق صاحب کا آخری دیدار۔
یا اللہ پاک، کمانڈر فاروق صاحب کی کامل مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرما اور اس مشکل وقت میں انہیں حوصلہ دے۔یا ربِ کریم، جن لوگوں نے ظلم کیا ہے انہیں اپنے عدل کے مطابق سزا دے اور مظلوموں کے حق میں انصاف فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
,
Category
Website
Address
72
Islamabad
04403
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
