Malik awan
islamic content and Thora sa fun 😊
follow must
پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان 🕌❤️
قدیم مسجد کی خوبصورتی کے ساتھ 20، 25 سال پرانی قہوے کی دکان کا لاجواب روایتی قہوہ ☕✨
پشاور کی ثقافت، تاریخ اور ذائقے کا ایک خوبصورت سفر۔
ماشاءاللہ ❤️ میرے ننھے بھتیجے نے بہت پیاری نعت سنائی، دل خوش کر دیا۔ 🥰
نعتِ رسول ﷺ کی خوشی میں پھر پیزا، برگر اور خوب ساری مستی ہوئی۔ 🍕🍔
راستے میں بندر بھی دیکھے اور ننھے میاں نے خوب انجوائے کیا۔ 🐒❤️
اللہ پاک اس معصوم بچے کو نیک، صالح اور دین سے محبت کرنے والا بنائے۔ آمین 🤲
ایسی معصوم خوشیاں ہی زندگی کی اصل خوبصورتی ہیں۔ ❤️✨
مزیدار چکن بریانی
#چکن بریانی # # # @
مصر سے تشریف لائے محترم قاری عبداللہ صلاح صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ ❤️
جمعہ کے بعد مسجد میں ان کی دلنشین اور روح کو چھو لینے والی تلاوتِ قرآن سننے کا موقع ملا۔
ماشاءاللہ، بہت ہی خوبصورت آواز اور نہایت پُرسوز اندازِ تلاوت تھا۔ 🥰
اللہ تعالیٰ ان کے علم، عمل اور آواز میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #ماشاءاللہ
اک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے،
اور ایک سال کم ہو گیا زندگی کی کتاب سے۔ 🥀
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Malik awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
