Dr. Shehryar Hashmi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Shehryar Hashmi, Health/Beauty, Islamabad.
Dr.Shehryar Hashmi
Physical Therapist
Pain management specialist & Fitness trainer
23 years of experience
Get online sessions at Marham
https://shorturl.at/NQ0qb
Get free pain management videos at youtube:
https://shorturl.at/b4ER0.
29/09/2026
محترم مریض حضرات ا
آپ سے دوبارہ گزارش کی جاتی ہے کہ چیک اپ کے لیے آنے سے پہلے اپائنٹمنٹ ضرور لے لیں، چاہے آپ دور سے تشریف لا رہے ہوں یا قریب سے — کیونکہ بغیر اپائنٹمنٹ آنے کی صورت میں دور اور قریب دونوں طرح کے مریضوں کو ہسپتال پہنچ کر کئی گھنٹے انتظار کی تکلیف اٹھانا پڑتی ہے۔
نیچے دیے گئے اپائنٹمنٹ نمبر پر کال کر کے پہلے اپائنٹمنٹ لیں، پھر تشریف لائیں —
📞 0323 7821218
توجہ فرمائیے !!
ماہرِ امراضِ پٹھہ، جوڑ اور کمر درد، ڈاکٹر شہریار ہاشمی (فزیکل تھراپسٹ) سے لائیو مشورہ کیجیے اور اپنی بیماری کے بارے میں براہِ راست بات کیجیے!
ڈاکٹر صاحب 2 اکتوبر بروز جمعہ، سہ پہر 3 بجے یوٹیوب پر لائیو ہوں گے۔ لائیو اسٹریم کا لنک نیچے دیا گیا ہے، اس پر کلک کر کے آپ ڈاکٹر صاحب سے براہِ راست بات کر سکیں گے۔
اگر آپ اپنی رپورٹس شیئر کرنا چاہیں تو کمنٹس میں شیئر کر سکتے ہیں۔
🔗 Link: https://www.youtube.com/live/aomEz2besV4?si=_OBsYMhQVr5RHaGA
توجہ فرمائیے !!
پاکستان کے ماہرِ امراضِ پٹھہ، جوڑ اور کمر درد، ڈاکٹر شہریار ہاشمی (فزیکل تھراپسٹ) سے لائیو مشورہ کیجیے اور اپنی بیماری کے بارے میں براہِ راست بات کیجیے!
ڈاکٹر صاحب 2 اکتوبر بروز جمعہ، سہ پہر 3 بجے یوٹیوب پر لائیو ہوں گے۔ لائیو اسٹریم کا لنک نیچے دیا گیا ہے، اس پر کلک کر کے آپ ڈاکٹر صاحب سے براہِ راست بات کر سکیں گے۔
اگر آپ اپنی رپورٹس شیئر کرنا چاہیں تو کمنٹس میں شیئر کر سکتے ہیں۔
🔗 Link: https://www.youtube.com/live/aomEz2besV4?si=_OBsYMhQVr5RHaGA
پٹھوں-جوڑوں کی تکلیف میں کون سے ڈاکٹر کا انتخاب کرنا چاہئے؟؟
جوڑوں کا چٹخنا
(جوڑوں سے آوازیں آنا) عام لگتا ہے، مگر درد، اکڑن یا جوڑ اگر کمزور محسوس ہوں تو یہ اندرونی خرابی کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے۔"
علاج کی ورزش اور عام ورزش میں کیا فرق ہے؟
ہر وہ درد جو ٹانگ میں جائے یا پاؤں میں سوئیاں چبھیں، ضروری نہیں سائیٹیکا کامرض ہو — پٹھوں کی خرابی سے بھی ایسا ہو سکتا ہے۔"
مرض کی تشخیص ضروری ہےاا
کمر درد کے متعلق اہم معلومات
بغیر
درد کی ادویات اور سٹیرائیڈ انجیکشن کے، پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کا علاج ممکن ہے۔بشرطیکہ جدید تحقیق کے مطابق صحیح فیزیکل تھیراپی سے علاج کیا جائے
11/09/2026
شیاٹیکا (عرق النسآ) یا کمر کا پرانا درد ،
کمر کے آپریشن اور درد کی ادویات کے بغیر بھی ہو سکتا ہے۔
فیزیکل تھیراپی آپ کے مرض کو مکمل آرام دے سکتی ہے
ڈاکٹر شہریار ہاشمی(ماہر امراض پٹھہ و جوڑ )
برائے اپائنٹمنٹ:
03237821218
Category
Contact the business
Telephone
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr. Shehryar Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
