Rizwan Writes
:بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسےبھی
حوریں ملیں گی
کہاں گئی میری تسبیح
16/04/2026
Wj-Job is a free part-time job platform on WhatsApp. It's free forever! Just use your WhatsApp account to earn money! Easily earn up to PKR 50,000 daily! This is an honest and trustworthy platform. I've already completed tasks and withdrawn cash. Click my link to sign up! Register now and download the app to receive PKR 100! Withdrawable! https://ws-job.net?code=QavyDkkfkS77
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Harun, Riyan Baig, Samiullah Khan, Aamir Hussein, Nanhe Mansuri
09/03/2026
Agree??
09/03/2026
ابھی تو پارٹی شروع ہوئ تھی ببلو بھیا کے انٹر ہوتےہیں ٹرمپ کی ہوا نکل گئ۔ اب دیگر ملکوں کی منتیں کرتا پھر رہا ہے کے ہمیں بچا لو ایران سے لیکن ایران کی یہ مار کبھی نہیں بھولیں گے یہ دونوں ڈنگر
05/03/2026
رات کے 12 بجے Night Mode سے بنائی گئی کچے گھروں کی خوبصورت تصویر. کیمرہ گوگل پکسل 7 پرو! کیسی لگی ضرور بتائیں!
I accepted 1 fan badge from Usman Rashum.
04/03/2026
3 year old pic 🥰🥰🥰
04/03/2026
امریکہ اور اسراٸیل کی آپس میں ٹھن گٸ۔ دونوں کے ایران پر جارحیت کے حوالے سے متضاد بیانات تواتر سے آنے لگے ہیں۔
ایک بات تو بخوبی واضح ہو چکی کہ امریکہ نے جو سوچ کر ایران پر حملہ کیا وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکا اور نہ آٸندہ ہو گا یعنی رجیم چینج وغیرہ۔ لہذا جنگ کی طوالت کے خدشے کے پیش نظر اس کی پسپاٸی کے اشارے واضح ہونے لگے ہیں اور یہ بھانپ کر اسراٸیلی حکام نے کل بیان داغا کہ ۔۔۔ ”اگر ہم سے کچھ اور نہ بن سکا تو آخری آپشن نیوکلیٸر حملہ ہو گا۔“
اس کے فوراً بعد ایرانی پاسداران کے سٹانس کی باری تھی۔ آج ایران میں زلزلہ کے آثار ظاہر ہوۓ لیکن یہ دراصل زلزلہ نہیں تھا بلکہ زیر زمین ہونے والا ایک ہیجان خیز جوہری تجربہ تھا کیونکہ اس ”زلزلے“ کےبعد پاسداران ایران نے اعلان کیا ۔۔۔”ہم بین البراعظمی جوہری میزاٸل کا تجربہ کرنے جا رہے ہیں۔“
یہ جواب تھا اسراٸیل اور امریکا کے مشترکہ متوقع عزاٸم کا۔ جس کے بعد واشنگٹن اور تل ابیب میں سخت پسوڑی پڑ چکی ھے۔ ایران کا صریح مقصد ھےکہ اگر اس کا ککھ نہ رہا تو ردعمل میں حریفوں کا بھی بیج نہ رہے گا۔
کل رات کو دو پروازیں تہران میں اترتی دیکھی گٸیں جن کے بارے عسکری تجزیہ کاروں کا اندازہ ھے کہ ماسکو یا بیجنگ سے پہنچیں اور ان میں بہت اہم سامان تھا۔ پھر فوراً ہی زلزلہ اور پاسداران کا اعلامیہ سامنے آ گیا۔ ایک چینی اعلیٰ سرکاری ترجمان کا کہنا ھے کہ ایران بے خبر نہیں تھا بلکہ اس جنگ کے لیے وہ بیس برس سے تیاری کرتا آ رہا ھے۔ اس نے بہت سا خاص مال الگ سے باندھ اور محفوظ کر رکھا ھے جو دنیا کو حیران کرنے کے لیے کافی ھے۔
اس صداقت کا عملی ثبوت خلیج سے امریکی اڈوں میں موجود افواج اور جنگی طیاروں کا تیزی سے ہونے والا انخلا ھے کیونکہ گلف ممالک پر ایرانی میزاٸلوں کی اگلی سیریز کل سے نۓ جذبے کے ساتھ شروع ہونے والی ھے۔
ایران میں ہونے والی تباہی اور جانی نقصان سے مفر نہیں لیکن اس کے بعد ایران ابھی ترپ کے پتے بڑی مہارت ، صبر اور مستقل مزاجی سے استعمال کرنے جا رہا ھے۔ اگر وہ اس جنگ کو دس برس تک کھینچنے کا دعویٰ کر رہا ھے تو اس میں ہر گز کوٸی شک نہیں۔ آبناۓ ہرمز کی بندش کے نتاٸج خلیجی ممالک اگلے چند دنوں میں بھگتنا شروع ہو جاٸیں گے۔ اس کے علاوہ مزید حکمت عملی میں پینے کے پانی کے ذخاٸر نشانہ بنیں گے جو مہنگے ترین فلٹریشن پراسس کے مرہون منت ہیں۔
اس سارے عمل کی وسیع پیما
01/03/2026
عقلمند لوگ جواب دیں!
ان میں سے کون سا ڈھانچہ عورت کا ہے؟ 🤔🦴
🧠 🚺 #اناٹومی 📚 #پیلوس 🦴 #علم 🔎 #جسم 💀 #صحت 🏥 🤯 #تحقیق ✨ #پہیلی ❓
01/03/2026
زندگی کے راستے میں کبھی کبھی ہمیں ایسے الفاظ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو تیر بن کر روح کو زخمی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اکثر ہم دوسروں کے جملوں کو اپنی ذات کی توہین سمجھ کر اپنے سکون کو داؤ پر لگا دیتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
یاد رکھیے، انسان کے الفاظ اس کی اپنی شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں، آپ کی حقیقت کا نہیں۔ جب کوئی آپ کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرے، تو وہ آپ کی کمی نہیں بلکہ اپنی کم ظرفی اور تربیت کا فقدان ظاہر کر رہا ہوتا ہے۔ جس طرح ایک برتن سے وہی کچھ چھلکتا ہے جو اس کے اندر ہوتا ہے، بالکل اسی طرح انسان کی زبان وہی اگلتی ہے جو اس کے ظرف میں ہوتا ہے۔
خوش رہنے کا فن یہ ہے کہ آپ دوسروں کے ہاتھ میں اپنے موڈ کا ریموٹ کنٹرول نہ دیں۔ جب آپ کسی کی بات کو دل پر لینا چھوڑ دیتے ہیں، تو آپ دراصل اسے یہ پیغام دیتے ہیں کہ اس کی منفی سوچ آپ کے وقار سے بہت چھوٹی ہے۔ مسکرائیے، اسے اس کے حال پر چھوڑیے اور آگے بڑھ جائیے؛ کیونکہ سمندر کبھی کنکروں کے گرنے سے ناپاک نہیں ہوتا۔
اپنے سکون کی حفاظت کیجیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Address
Islamabad
Opening Hours
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
