Qureshi vlogs
میرا نام قریشی ہے اور میں قطر (دوحہ) میں مقیم ہوں۔ اس پیج پر میں آپ کو اپنی روزمرہ کی زندگی، وگز اور قطر کی خوبصورت جگہیں دکھاتا ہوں۔ سپورٹ کے لیے فالو کریں!
15/08/2025
😍
26/12/2023
جب پوچھو کیا پکا ہے۔۔۔ جی آلو 🥔
پالک آلو
گوبھی آلو
خالی آلو
بینگن 🍆 آلو 🥔
آلو آلو آلو 😫😫😫
آلو کھا کھا کر
زندگی بھی آلو جیسی ہوگئی ہے قسمیں 🤧🤧
26/12/2023
"_انائیں تھم بھی جائیں تو بھی واپس نہ آنا تُم
جہاں پر تُم کو رکھا تھا, وہاں اب صبر رکھا ہے_"
💔🥀🙂
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
1
Islamabad
0000
