Inside Edge
Humanity first because there is no religion greater than humanity. Property Management Company
15/08/2026
https://whatsapp.com/channel/0029Vb84HZkJkK76RUCbt20Z
Bahrain
21/03/2026
28 سال سے سیشن کورٹ گوجرانوالہ اور گرد ونواح میں جوتے پالش کرنے والے خان بھائی نے ایمانداری کی مثال قائم کردی ،
35 لاکھ روپے کے نوٹوں سے بھرا شاپر دیکھا تو پہلا خیال دل میں کیا آیا ، ہر ایمان والا اور بے ایمان اگلی لائنیں ضرور پڑھے ۔۔۔۔۔۔
اس جوان نے 7 سال کی عمر میں آبائی گاؤں سے گوجرانوالہ آکر مزدوری شروع کی ، جوتے پالش کرنے کا کام پچھلے 15 سال سے کررہے ہیں کبھی ہزار اور کبھی 1500 یا 2 ہزار کی دیہاڑی بھی لگ جاتی ہے ،
چند روز قبل صبح صبح کام پر آئے تو ایک جگہ ڈیرہ لگا لیا پاس ہی کچھ لوگ ایک وکیل کے پاس بیٹھے تھے تھوڑی دیر گزری تو سب اٹھ کر چلے گئے اور ایک سفید رنگ کا شاپر وہاں پڑا تھا صاف پتہ چل رہا تھا کوئی بھول گیا ہے ، اس نوجوان نے یہ شاپر اٹھایا اور کھولا تو اسے میں اتنے نوٹ تھے جو اس نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھے تھے ،
پہلا خیال دل میں آیا کہ مسجد جاتا ہوں اعلان کرواتا ہوں جسکے ہونگے آکر لے جائے گا ، انہوں نے یہ شاپر اپنے اپنی باکس میں محفوظ کرلیا اور اپنے کام میں لگے رہے ، تھوڑی دیر بعد ایک وکیل صاحب آئے اور کہا ، خان آپ نے یہاں کوئی شاپر دیکھا ہے ، اس میں کافی سارے پیسے تھے اور میں کہیں رکھ کر بھول گیا ہوں ، خان بھائی نے تسلی کے لیے پوچھا کتنے پیسے تھے ، وکیل صاحب بولے 35 لاکھ روپے ہیں ۔۔۔ خان بھائی نے انہیں کہا پریشان نہ ہوں اور ایک دو وکیل صاحب کو بلائیں تاکہ اگر رقم آپ کی ہے تو میں آپ کے حوالے کروں ، قریب سے دو معزز اور جانے پہچانے وکلاء کو بلا لیا گیا ،اور رقم گنی گئی ، پورے 35 لاکھ روپے نکلے ، خان نے پیسوں سے بھرا شاپر وکیل صاحب کے حوالے کیا تو انکی آنکھیں نم تھیں ، انہوں نے خان کو 1000 روپے انعام دینے کی کوشش کی لیکن خان نے مسکرا کر اور شکریہ ادا کرکے انکار کر دیا ۔۔۔۔۔۔
اللہ سلامت رکھے بے شک دنیا میں اب بھی اچھے لوگ موجود ہیں جو دوسروں کا حق کھانا حرام سمجھتے ہیں ۔۔۔۔
خان نے کہا absolutely not
اور اب
ٹرمپ نے سب ممالک کو آبنائے ہرمز کھلا رکھنے کے لئے بحری جہاز بھیجنے کو کہا تو
برطانیہ نے کہا absolutely not
فرانس نے کہا absolutely not
جرمنی نے کہا absolutely not
جنوبی کوریا نے کہا absolutely not
یونان نے کہا absolutely not
اٹلی نے کہا absolutely not
ہالینڈ نے کہا absolutely not
اور چین نے تو absolutely not کہنا بھی گوارا نہیں کیا
14/03/2026
وہاڑی کے لوگوں سے خاص اپیل
یہ معصوم بچی عائشہ دختر اشرف 20 فروری 2026 کو راولپنڈی سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ معلومات کے مطابق یہ بچی راولپنڈی میں کسی گھر میں کام کرتی تھی اور مبینہ طور پر گھر والوں کے تشدد کی وجہ سے وہاں سے نکل آئی۔ اب اسے وہ گھر بھی یاد نہیں جہاں وہ کام کرتی تھی۔
بچی اپنے گھر کا پتہ دانیوال ٹاؤنبتاتی ہے، جو غالباً وہاڑی کا دانیوال ٹاؤن ہو سکتا ہے، مگر اس کے علاوہ وہ مزید تفصیلات فراہم کرنے سے قاصر ہے۔
سوچیں اس ننھی سی بچی پر کیا گزر رہی ہوگی جو اپنے گھر والوں سے بچھڑ گئی ہے۔ میرا پیارا ٹیم اس کے اہلِ خانہ کو تلاش کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے، مگر اس میں آپ سب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی بھی معلومات رکھتے ہیں تو خدارا آگے بڑھیں اور اس بچی کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں۔
آپ کی ایک اطلاع کسی گھر کی خوشیاں واپس لا سکتی ہے۔
📞 Contact: 03090000015
Case ID: 263588511
14/03/2026
ایئر بلیو میں کیبن کرو بننے کا سنہری موقع! ✈️
باصلاحیت خواتین کے لیے ایوی ایشن کی دنیا میں شاندار کیریئر کے آغاز کا وقت آ گیا
اہلیت اور دیگر تفصیلات کے لیے منسلک اشتہار ملاحظہ کریں۔
14/03/2026
'دو لاکھ دو ورنہ اسلحہ ومنشیات کا مقدمہ ڈال دیں گے'
بیرون ملک ملازمت سے واپس آیا ہوا چکوال کا نوجوان والد کے سامنے 'پولیس اہلکاروں نے اٹھا لیا'
رہائی کے لیے منتیں کرنے والے والد سے 'دو لاکھ روپے کا مطالبہ' کسی خفیہ طریقہ سے نہیں بلکہ اعلانیہ اور پولیس اسٹیشن کے اندر کیا گیا۔
متاثرہ والد کی حکام سے مدد کی اپیل
برج خلیفہ میں 9 ڈالر میں ڈبل بیڈ مل رہا ہے
جن کو حسرت تھی
اب پوری کرنے کا سنہری موقع
Golden Opportunity
عید کیلئے کسی نے فیس واش شیو کرنی ہے تو اس بندے سے رابطہ کرے اپنا نمبر بوک کرلے ایڈوانس
🤣😂🤣 کبھی کبھی ہنس بھی لیا کر یار
Category
Website
Address
Bandkhel City South Waziristan Makin
Islamabad
04403
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Inside Edge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
