Zahid Javed Kashmiri
Social media activist
08/08/2026
اٹھ کہ گلشن کو تیری جرات کی طلب ہے
ہر پھول میں پوشیدہ تیری ہی سبب ہے
08/08/2026
تو بہت روکے گی لیکن میں جدا ہو جاؤں گا
زندگی اک روز میں تجھ سے خفا ہوجاوں گا
تو مصلے پر میری نیت تو باندھے گی مگر
میں نماز عشق ہوں تجھ سے قضا ہوجاؤں گا
چاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ
تونے مجھ کو چھو لیا تو میں تیرا ہوجاؤں گا
آخری سیڑھی پہ جا کر تو پکارے گی مجھے
اور میں نیچے کھڑا تیری صدا ہو جاؤں گا
سانپ اور سیڑھی کے الجھے کھیل میں اک روز میں
درمیانی مرحلے میں ،،،،،، لا پتہ ہو جاؤں گا
بے وفائی کا دیا اس نے حسن طعنہ مجھے
اور اب میں احتجاجاً بےوفا ہو جاؤں گا
حسن عباس رضا
Gures valley indian occupied Kashmir
Sanu aik pal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
25
Islamabad
44000
