Majeed Vlogs

Majeed Vlogs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majeed Vlogs, Health/Beauty, Lower Dir, KPK, Islamabad.

📸 Abdul Majeed
🎬 Photographer | Videographer | Aspiring Journalist
✨ Capturing Stories • Creating Memories
📍 Lower Dir, Chakdara (KPK), Pakistan
📞 WhatsApp: 0349-0605461 | 0324-4224192

06/07/2026

خوبصورتی ہجوم میں نہیں، خلوص میں ہوتی ہے❤️💍
کل تیمرگرہ (تیمرگرہ تڑون حال) میں ڈاکٹر خورشید عالم صاحب کے بیٹے،
ملک زین، کی منگنی 💍
کی پروقار تقریب میں یہی سب کچھ دیکھنے کو ملا۔
بہترین مہمان نوازی، شاندار انتظامات اور لذیذ و متنوع کھانوں نے اس یادگار دن کو مزید خاص بنا دیا۔

اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو ہمیشہ محبت، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے نوازے۔ آمین۔ 🤲💐
📸🎥 MJ Studio

04/07/2026

🏊‍♂️ گرمی سے بچیں، محفوظ رہیں! ☀️💦
دریا کے بجائے اپنے بچوں، چھوٹے بھائیوں اور بھتیجوں کو
تھری اسٹار سوئمنگ پول، چکدرہ لے آئیں۔
صاف ستھرا ماحول، شفاف پانی اور بہترین انتظامات آپ کے انتظار میں ہیں۔ 💙

03/07/2026

الحمدللہ! 🤍
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی فیملی کا شکریہ، جنہوں نے لوئر دیر میں اپنی شادی کی کوریج کے لیے مجھ پر اعتماد کیا۔
آپ کی محبت اور مثبت ریویو میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ ❤️📸🎥

01/07/2026

اگر کوئی بھائی دبئی یا شارجہ سے اسلام آباد یا لوئر دیر آ رہا ہو تو براہِ کرم ان باکس میں
رابطہ کرے۔
میری ایک امانت لانی ہے۔شکریہ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lower Dir, KPK
Islamabad