Aftab Vlog
کمالیہ ریلیف فاونڈیشن
✅🫵
یہ ہوتا ہے عشق محبت
روئیں گے انشااللّٰہ جناب کہتے ہیں رمدے صاحب ؟
جناب بتا دیں کون روۓ گا ؟ عوام یا پھر ایم این آۓ ؟
اور ہاں بھائی عوام غریب ہے اسے نہ رلانا ! رلانا ہو تو اپنی ٹکر کا بندہ ڈھونڈنا بھائی
خوشگوار ملاقات !
رانا عزیزالرحمن ( برانچ مینجر *HBL* بنک کمالیہ ) حافظ عبداللّٰہ (ریلشن شپ مینجر *faysal Bank* بنک کمالیہ ) ارشد حسین سٹھو ( ریلشن شپ مینجر *MCB* بنک کمالیہ ) اور آفتاب حسین سٹھو کی آج خوشگوار ملاقات !
آج اپنے بہت پیارے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملا۔ ❤️
مل بیٹھ کر خوب گپ شپ کی، ہنسی مذاق کیا اور ساتھ کھانا بھی کھایا۔
کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو وقت گزرنے کے بعد بھی دل میں ہمیشہ تازہ رہتے ہیں۔ 🥰
چاروں بھائیوں کی یہ خوبصورت محفل، محبت، خلوص اور اپنائیت سے بھری ہوئی تھی۔
اللہ پاک ہماری اس محبت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اور ہمیں اسی طرح ہنستے مسکراتے ایک دوسرے کے ساتھ رکھے۔ 🤲❤️
رشتے خون کے ہوں یا دوستی کے، اصل خوبصورتی خلوص اور محبت میں ہوتی ہے۔ ❤️
یار نسلی ہو تو گرنے نہیں دیتا
Category
Website
Address
Kamalia
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Aftab Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
