Rubina naz
Follow for More
❤️Welcome to Rubina & Family World 💕
✨ Your Daily Dose of Beauty & Home Tips
🐠 Aquarium Care | 🌱 Plant Parent | 👶 Mom Life
💄 Natural Beauty Secrets + Easy Home Ideas
🎥 New Video Every Day!
کھانسی سے بچنا ہے؟ تو یہ پوسٹ ضرور پڑھیں! 🤧👇
صرف ایک کھانسی پورے گھر کو بیمار کر سکتی ہے، اس لیے احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
اس پوسٹ میں میں نے بتایا ہے کہ بچوں کو کھانسی سے کیسے بچائیں اور گھر میں کون سے آسان علاج کریں جو فوراً آرام دیتے ہیں۔
یہ نسخے میرے آزمائے ہوئے ہیں، ضرور آزمائیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔
صحت مند رہیں، خوش رہیں ❤️
آپ کون سا گھریلو ٹوٹکہ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇
قدرتی خوبصورتی کو کیسے بڑھائیں؟ ✨🌸
مہنگے میک اپ سے نہیں، اپنی اندرونی خوبصورتی سے چمکیں! ہر لیڈی کو یہ 5 باتیں ضرور یاد رکھنی چاہئیں 👇
1️⃣ وقت پر نیند لیں - 7 سے 8 گھنٹے کی نیند آپ کے چہرے پر قدرتی گلو لاتی ہے
2️⃣ اپنے لیے وقت نکالیں - دن میں 15 منٹ صرف اپنے لیے، چائے پیئں، سکون سے بیٹھیں
3️⃣ پانی زیادہ پیئں - دن میں 8 گلاس پانی آپ کی جلد کو اندر سے صاف کرتا ہے
4️⃣ قدرتی چیزوں کا استعمال - بیسن، دہی، شہد اور عرقِ گلاب بہترین ہیں
5️⃣ ہمیشہ مسکرائیں - مسکراتا ہوا چہرہ سب سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے ❤️
خوبصورتی صرف چہرے سے نہیں، آپ کے دل اور سوچ سے بھی جھلکتی ہے۔
آپ ان میں سے کس بات پر عمل کرتی ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
How I Manage My Kids' Hyperactivity? 🧒💥
Har maa ki tarah main bhi kabhi thak jati thi, lekin phir maine ye 3 cheezen apnayen aur MashaAllah bohat farq para! 👇
1️⃣ ENERGY KO POSITIVE KAAM MEIN LAGAYEN
Inhe colouring, blocks, ya kitchen ke chote kaam de den. Bacha busy rahega to tang nahi karega.
2️⃣ ROZANA 1 GHANTA PARK / PLAY TIME
Bachon ki energy nikalna bohat zaruri hai. Bhaagne, koodne den, phir ghar aa kar sukoon se rahenge.
3️⃣ PYAAR SE SAMJHAYEN, DAANTEIN NAHI
Hyperactive bache ko daantne se wo aur hyper hota hai. Pyaar se routine banayen.
Aapke bache bhi hyper hain? Aap kaise manage karti hain? Comment mein zarur batayen, takey sab moms ki help ho jaye ❤️
Follow for more mom tips: Rubina Naz
Meetha ho jaye? 😍 Mango Custard Trifle with Jelly & Cake
Ghar ka bana hua thanda thanda custard, upar se rang birangi jelly aur soft cake ke tukray... bas dil khush ho gaya! 🍮✨
Bachon ka favourite, baron ka bhi! 😋
Aapko Red jelly pasand hai ya Green? Comment mein batayen 👇
Shaam ki chai aur garma garam Baingan Aalu ke Pakoray 😍☕
Barish ho ya thandi hawa, pakoron ka maza hi kuch aur hai!
Kis kis ko Baingan ke pakoray pasand hain? Hath khara karein 🙋♀️
Crispy, mazedar aur ghar ke bane hue - bas chai tayar rakhein! 😋
حجاب کے مختلف اسٹائلز - ہر موقع کے لیے بہترین لک! 🧕✨
خوبصورت بھی، باوقار بھی ❤️
شادی ہو، آفس ہو یا روزمرہ زندگی... حجاب میں بھی خوبصورتی اور سادگی دونوں ممکن ہیں!
1- شادیوں کے لیے اسٹائل
2- آفس جانے والی لڑکیوں کے لیے
3- پارٹی / تقریب کے لیے
4- روزمرہ کے لیے
5- مدرن اور ٹرینڈی اسٹائل
6- سادہ اور نفیس اسٹائل
حجاب پہننے کے چند اہم نکات بھی ویڈیو میں بتائے ہیں 💖
آپ کو کون سا اسٹائل سب سے زیادہ پسند آیا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
خوبصورت رہیں، خوش رہیں 🌸
بالوں میں کلر / ڈائی کرانا چاہیے یا نہیں؟ 🤔💇♀️
خوبصورتی کے ساتھ صحت کا خیال بھی ضروری ہے!
✅ اس ویڈیو میں میں نے کلر کے فائدے اور نقصان (جو زیادہ ہیں) دونوں بتائے ہیں
اور ساتھ قدرتی طریقے سے رنگ کرنے کے آسان نسخے بھی! 🌿 آملہ، مہندی، چائے کی پتی...
اگر بال سفید ہو جائیں تو قدرتی رنگ اپنائیں، کیمیکل سے بچیں!
قدرتی خوبصورتی ہمیشہ بہتر ہوتی ہے 💖
اگر پوسٹ پسند آئے تو لائک، فالو اور شیئر ضرور کریں 👇
Rubina Naz
07/10/2026
Alhamdulillah, here are the results of my princess's first assessment 🥰📚
Tehreem Fatima achieved a 'Good' grade, scoring between 85% and 90% 🌟
Her teacher described her as a hardworking and well-mannered child 😊
This is the result of everyone's prayers; please keep praying for my daughter so she continues to succeed like this. Ameen 🤲
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
47080
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Rubina naz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
