fakhroo
Cricket is my favorite game
13/06/2026
گریکریسٹن کہتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے وفادار کرکٹر فخر زمان ہیں کیا آپ گریکریسٹن سے ایگری کرتے ہیں ؟
کون کون فخر سے پیار کرتا ہے ❤️❤️
13/06/2026
کیفتانی کا حق تو فخر زمان کا بنتا ہے اگر شاداب کو دیا تو پھر وہ الگ سا بات ہے
12/06/2026
1 Like to banta hai ❤️❤️
Fakhar bahi 🏏❤️❤️
#
11/06/2026
عوام کا فیصلہ صفیان مقیم کا فیصلہ ہوگا !
آپ کمنٹ میں بتاہیں
صفیان مقیم کو انگلینڈ کیطرف سے کھیلنا چاہیے ؟
YES ✅✅
No ❌❌
11/06/2026
کرکٹ فینز سے ایک اہم سوال❓
ان دو میں سے آپ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟...See more
11/06/2026
🚨 بریکینگ نیوز 🚨
ایشیاء کپ 2027 کے تصدیق ہوگئی ! ایشیاء کپ 2027 ون ڈے فارمیٹ میں آئی سی سی ورلڈکپ 2027 سے پہلے کھیلا جائے گا ایشیاء کپ 2027 ورلڈکپ کے تیاریوں میں اہم کردار ادا کریگا اور شائقین کرکٹ کو بھی اچھا ایونٹ دیکھنے کو ملے گا
11/06/2026
🚨جادوگر کا راج شروع🚨
آئی سی رینکنگ ہل گئی 💚
ابرار احمد نے دھوم مچا دی:
♦️ ون ڈے میں دنیا نمبر 2 اسپنر 👑
♦️ ٹی ٹونٹی میں نمبر 3 کا تاج 🔥
جسے بیٹسمین "پڑھ" نہیں پاتے،
وہی اب رینکنگ میں سب سے اوپر کھڑا ہے 💪
"مystery spin" نہیں... یہ تو "پاکستان کا اسپن" ہے 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Karachi
