Shine.with.Ayesha
A Housewife and Work On Women Empowerment all across Pakistan 🇵🇰 & Changing Lives of them.
Also Deal in 100% Organic Skin, Hair, & Body Care Products, Fragrances & Cosmetics etc...
27/04/2026
Al hamdo Lillah ❣️
Customer order received
On Advance Payment 💸
This is the Customer's Trust On me
Keep Ordering and Keep Smiling 😊 Always
All products available on Discount
Order now ❣️
*⚠️ آپ کی وجہ سے کوئی نقصان سے بچ سکتا ہے — شیئر لازمی کریں ⚠️*
*🚨 جعلی کمپنی کے دھوکے سے ہوشیار رہیں 🚨*
یہ فراڈ کمپنیاں دور کے رشتہ داروں کے ذریعے لوگوں کو "اچھی نوکری" کا لالچ دے کر بلاتی ہیں۔ کام نہیں بتاتیں، کہتی ہیں "آ کر دیکھو"۔
وہاں پہنچنے پر ہجوم ہوتا ہے جہاں ہر بندہ نئے آنے والے کا برین واش کرتا ہے۔ پہلے 2000 روپے "کلاس فیس" کے نام پر لیے جاتے ہیں اور کارڈ دے دیا جاتا ہے۔
پھر تربیت یافتہ لوگ لیکچر دے کر آپ کی پرانی زندگی کو برا ثابت کرتے ہیں۔ رات کو جذباتی ڈرامے، لائٹس بند کر کے رونا، بے ہوش ہونا — سب آپ کو متاثر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
4-5 دن بعد 40-50 ہزار کی "سرمایہ کاری" مانگتے ہیں اور جعلی پراڈکٹس بیچتے ہیں۔ جو پیسے دے دے وہ پھنس جاتا ہے۔ پھر اسے کہا جاتا ہے 40-50 لوگ اور لاؤ تاکہ "اسٹار" بنو۔
یوں ایک شخص دوسروں کو پھنساتا ہے۔ بے روزگاری کی وجہ سے لوگ جلدی جال میں آ جاتے ہیں۔
*✅ بچاؤ:* اگر کوئی کام بتائے بغیر بلائے، پہلے پیسے مانگے، یا کمپنی کا نام نہ بتائے تو فوراً انکار کر دیں۔
*📢 آگے شیئر کریں — ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کسی کا گھر برباد ہونے سے بچ جائے*
08/04/2026
*Get Your Glow On! 🌟*
Introducing The One's Peach Glow Perfector! 💄
Say goodbye to dull skin and hello to a radiant glow! This peach-toned primer gives you an instant smooth finish and a natural-looking glow.
*Benefits:*
- Evens out skin tone
- Hydrates and smooths skin
- Perfect for everyday use
Get yours now and shine bright! 💖
08/04/2026
03/04/2026
Customer Order Received Al hamdo Lillah 💞
゚viralシ
Spring Sale is On
Up to 30% Discount Available 💞
Hurry up Order Now ❣️
゚viralシ
کیا آپ کے چہرے پر جھریاں(Wrinkles)، بے رونقی (Dullness) یا خشکی(Dryness) کے دھبے نظر آ رہے ہیں؟
کیا آپ کے آنکھوں کے نیچے کالے حلقے(Dark Circles) نیند پوری ہونے کے بعد بھی آپ کو تھکا ہوا دکھاتے ہیں؟
کیا آپ کی جلد کی قدرتی چمک دن بہ دن کم ہو رہی ہے؟
تو پھر وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی جلد کا خیال اندر سے بھی رکھیں اور باہر سے بھی!
☀️ Age Revive Day & Night Cream benefits 💕🌼✌
✅ جھریاں اور فائن لائنز میں کمی
✅ دن رات کی بھرپور نمی (moisture)
✅ جلد میں قدرتی چمک اور نرمی
✅ دن میں سورج کی حفاظت (SPF 15)
✅ رات کو جلد کی مرمت (repair)
✅ جلد کو بنائے ٹائٹ، فریش اور جوان
✅سکن کو بناے چمک دار اینڈ گلووینگ 💕
صرف دن اور رات کا ایک آسان سٹیپ — اور جلد میں نظر آنے والا فرق! ✨
سیریم کے فائدے
✅ جلد کو نرم اور ہموار بناتا ہے
✅ جھریوں کو کم کرتا ہے
✅ چمک اور تازگی بخشتا ہے
✅ جلد کو ٹائٹ کرتا ہے
✅ کریم کے اثر کو دُگنا کرتا ہے
✅ جلد میں جلد جذب ہو جاتا ہے
✅ روزانہ لگانے سے جلد جوان اور روشن لگتی ہے
آئی کریم کے فائدے
✅ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کم کرتی ہے
✅ سوجن اور پھولے پن کو کم کرتی ہے
✅ باریک لکیروں اور جھریوں کو کم کرتی ہے
✅ جلد کو نرم اور ہموار بناتی ہے
✅ آنکھوں کے گرد تازگی اور چمک لاتی ہے
✅ روزانہ استعمال سے آنکھیں جوان اور فریش لگتی ہیں💕
゚viralシ
Eid Special Sale For limited Time Only
Limited Stock Available
Don't waste Time
Order now ❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
