Gull-e-Nadia

Gull-e-Nadia

Share

Acting, Modelling

10/09/2026

hi friends

10/09/2026

پتا نہیں وہ کون سی لڑکیاں ہیں جن کے عاشق عربی شیخ ہوتے ہیں، اور دیکھتے ہی دیکھتے اُن کا مستقبل بھی سنور جاتا ہے۔ 😂
مجھے تو آج تک کسی شیخ کی طرف سے فرینڈ ریکوئسٹ تک نہیں آئی۔ 🥲

پتا نہیں میری باری آتے آتے وہ اندھے ہو جاتے ہیں یا میری قسمت ہی اتنی کمزور ہے کہ شیخوں کو میرا پروفائل نظر ہی نہیں آتا۔ 🤣😂

08/09/2026

"- گہرا نشہ ہوں میں...پرہیز میرے دلبر ❤️🥰

08/09/2026

اپنی اصل میں خوبصورت رہنا ہی سب سے خوبصورت انداز ہے۔

08/09/2026

زنــدگــی میـں ہمیشــــہ اُن لـوگــوں کا چــناؤ کـریــں
⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ جـــن کـو عــزتـــــ دینـے پــر وہ خــود سـے بــڑھ کـر
⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ آپکــو عـــــزتــــــ دیـــں
⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ یہــی بہتــریــن لـــوگــوں کــی نشــانــی ہــے۔

Photos from Gull-e-Nadia's post 08/09/2026

دودھ میں چاؤل مل جائے تو اسے کھیر کہتے ہیں ۔۔🙂
مجھ جیسی معصوم انسان مل جائیں تو ۔۔🙈🤷

اسے تقدیر کہتے ہیں ۔۔😻👑

اور جو میری پوسٹ اگنور کریں اسے فقیر کہتے ہیں ۔
_____🙌🫣😁

just fun 😂

Photos from Gull-e-Nadia's post 08/09/2026

تمہیں دیکھا تو معلوم ہوا عشق کیا ہے،
ورنہ ہم تو محبت کو فقط لفظ سمجھتے تھے۔

!8

Photos from Gull-e-Nadia's post 08/09/2026

"خوبصورتی وہی جو سادگی کے ساتھ ہو۔ 💙📚"

08/09/2026

"سبز لباس، پھول اور وہ پیاری سی مسکراہٹ۔ 💚🌼"

Photos from Gull-e-Nadia's post 08/09/2026

اگر تم چاہو تو ہم بات کر سکتے ہیں

Category

Telephone

Website

Address


E 63rd St, 5th Avenue, Near Central Park Road Newyork
Karachi