allah hu akbar

allah hu akbar

Share

I believe in only one god �

21/09/2026
22/08/2026

آج کی صبح اللّٰہ تعالٰی کے بابر کت نام سے شروع کرتے ہیں ،اللّٰہ پاک سب کی زِندگی میں اپنی رحمت اور برکت لائے، اوراللّٰہ پاک سب کی مشکلوں کو آ سانی میں بدل دیا
آمین یارب العالمین

13/08/2026

🌹جشنِ آزادی مبارک 🌹
یا اللّٰہ پاک ! ہمارے ملک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں ہمیشہ قائم و دائم رکھنا،آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

24/07/2026

کرا چی شہر کی پہلی بارش مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے ،آسمان پر بجلی، کیا ہی سہانا موسم ہو گیا ہے آپ بھی اپنے ایریا کا بتائے ☔💧

26/06/2026

یا اللّٰہ پاک آ ج عاشورہ اور جمعہ کا بھی دن ہے میرے مالک آج کے دن کے صدقے بے اولادوں کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما ۔میرے مالک جو دنیا بھر میں بیمار ہیں سب کو کامل شفاء عطا فرما، جن کی نا فرمان اولاد ہو اللّٰہ پاک اُن کو نیک اور صالح بن دے، میرے مالک آج جو ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھے ہو مالک سب کی دعاؤں کو قبو ل فرما دیجئے، یا اللّٰہ پاک میری امی اور تمام مسلمان مرحومین کی مففرت فرمائے اور ان کی قبر وں میں اپنی رحمت اور نور سے بھر دیجئے، آمین یارب العالمین

21/06/2026

Maa bap ka aik din NAHI hota maa bap ke saray din hotay hai.maa bap ka aik rat ka bhi hum qarz ada NAHI kr sktay Jo wo hamari bimari ki wajah SE jagay ho, apnay maa bap ki qadr kray ye aik bar chaly jaeay to dobarh NAHI miltay

Category

Website

Address


Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when allah hu akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.