Fazal official
this page was created for construction material supply.
29/07/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کلیم اللہ، ساکن اننگوڑے، مورخہ 28 جولائی 2026 کو کراچی میں کرنٹ لگنے کے المناک حادثے کے باعث انتقال کر گئے۔
یہ سانحہ نہایت افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ شیخ قومی اتحاد مرحوم کے اہلِ خانہ کے اس عظیم دکھ میں برابر کا شریک ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ دے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اس افسوسناک سانحے پر شیخ قومی اتحاد اپنے تمام تنظیمی پروگرامات بشمولی مرکزی صدر کی استقبال تین (3) روز کے لیے معطل کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتا ہے۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
AMIN BROTHER
CONSTRUCTION COMPANY
MIX CRUSH RITI KILY RABITa kary
03012009197
03002228167
03343387319
25/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام شیخ قومی اتحاد سے وابستہ ٹرانسپورٹر حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 28 جون 2026 بروز اتوار، شام 4:00 بجے، بمقام قیوم آباد شیخ قومی اتحاد کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔
اس اجلاس میں ٹرانسپورٹ برادری کی ان گاڑیوں کے مالکان کے لیے معاوضے اور تعاون کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی جو حادثات کا شکار ہو چکی ہیں۔ تمام متعلقہ ٹرانسپورٹر حضرات سے گزارش ہے کہ اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن بھی موقع پر خود کروائیں۔
آپ کی شرکت قوم کے اتحاد اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
نوٹ: وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھا جائے۔
منجانب: شیخ قومی اتحاد
جزاکم اللہ خیراً، اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش و خرم رکھے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dhal Karachi
Karachi
