Educetion

Educetion

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Educetion, Health/Beauty, karachi, Karachi.

07/11/2025

#مفتی محمد ادریس صاحب
#بیان جمعہ #
مسجد عمر فاروق رض ڈیفنس کراچی #
#کلمہ توحید کی موضوع پر بہترین تاثرات

29/09/2025

برادر محترم
مفتی محمد ادریس
کا حاجی عبدالرؤوف ترین کے بیٹے شہید محمد اسلم کے فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت اور دعائیہ کلمات سے نوازا اور فرمایا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
"ہم سب اللہ کے ہیں اور ہم سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"

اللہ تعالیٰ، محمد اسلم ترین مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے،
اور ان کے درجات بلند فرمائے۔

یا اللہ! ان کے والد محترم، حاجی عبدالرؤوف ترین صاحب اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرما۔
غم کی اس گھڑی میں ان کے دلوں کو سکون عطا کر،
اور ان پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔

(دعا):
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ۔

(ترجمہ: اے اللہ! اسلم ترین کو بخش دے، اس پر رحم فرما، اسے معاف فرما، اس کی مہمانی کا شاندار انتظام فرما، اس کی قبر کو کشادہ کر دے، اسے پانی، برف اور ژالہ سے دھو دے، اور اسے گناہوں سے ایسے پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل سے پاک کیا جاتا ہے۔ اسے اس کے گھر سے بہتر گھر، اس کے اہل سے بہتر اہل اور اس کے جوڑے سے بہتر جوڑا عطا فرما، اور اسے جنت میں داخل فرما۔ قبر اور دوزخ کے عذاب سے پناہ عطا فرما۔)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi
Karachi
3768543