Golden Words

Golden Words

Share

Golden words for your self motivation and life changing.

25/04/2025

شر آنکھوں میں پایا جاتا ہے
ذرا غور کریں
شیر کی آنکھیں ہرن کو لگا دی گئیں تو معصوم سی ہرن کتنی خوفناک لگ رہی ہے
باز کی آنکھیں کبوتر کو لگا دی گئیں تو دیکھیں کبوتر کیسے خطرناک لگ رہا ہے
آنکھیں دل میں اتر جاتی ہیں اور کبھی دل کو چیر پھاڑ دیتی ہیں
آنکھوں کی حفاظت کریں اور آنکھوں کے شر سے بچیں

سید مہتاب عالم

10/11/2024

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں
جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں
باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں !!
゚viralシfypシ゚

08/11/2024

جب بزرگ اپنی بات کو اچھے سے ثابت نہیں کر پاتے تب یہی کہتے ہیں.. پتر اتنی تیری عمر نہی جتنا میرا تجربہ ہے۔

06/11/2024

‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀

21/07/2024
21/07/2024

ان دنوں پاکستان میں صرف بجلی کا میڑر ہی ہے جو بغیر VPN کے فل سپیڈ چل رہا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi