تحفیظ القرآن اکیڈمی

تحفیظ القرآن اکیڈمی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تحفیظ القرآن اکیڈمی, Health/Beauty, Karachi.

اکیڈمی کے ساتھ کسی بھی قسم کی تعاون کیلئے مہتمم ادارہ ھذا سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام ۔ قاری مبارک شاہ چترالی
فون ☎️ نمبر۔ 03333572951
WhatsApp number . 03183790217
WhatsApp number . 0314-1056525

یا آپ خود ادارہ میں تشریف لا سکتے ہیں۔

01/08/2026

`‏پـــوچھـــاگیـــا🥀:‏`
_جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق مزید بڑھ جائے🤌🏻_
‏`فرمایا🌙:`
*وہاں مــحمـــدؐﷺ ہوں گے🥹🫀*
`(♡صَـلَّــى ٱلـلَّٰـهُ عَلَيْـهِ وَآلِـہٖ وَسَـلَّـمَ♡)🫠🩵`

31/07/2026

*تین باتیں ہمیشہ یاد رکھو*

پہلی، ماضی کو چھوڑ دو

دوسری، مستقبل سے وابستہ توقعات کو بھی چھوڑ دو۔

اور تیسری، اپنے اندر اور باہر کو ایک کر دو، یعنی تضاد ختم کر دو۔۔۔ جیسے ہو ویسے نظر آؤ

جب یہ تینوں باتیں زندگی میں آ جائیں، تو زندگی کے تمام راز خود بخود آشکار ہونے لگتے ہیں۔

31/07/2026

آج کس کس نے سورہ الکھف کی تلاوت کی ؟

31/07/2026

🚨 اہم اطلاع — بٹوا گم ہوگیا ہے 🚨

تحفیظُ القرآن اکیڈمی کے مہتمم، قاری مبارک شاہ صاحب کا بٹوا کہیں راستے میں گم ہوگیا ہے، جس میں ATM کارڈ، شناختی کارڈ، ضروری کاغذات اور کچھ رقم موجود تھی۔ 😔

اگر کسی بھائی کو یہ بٹوا کہیں سے ملا ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

📞 0314-1056525
📞 0333-3572951

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ Share کریں، شاید آپ کی ایک شیئر سے بٹوا واپس مل جائے۔ 🤲

جزاکم اللہ خیراً

31/07/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

30/07/2026

*اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے🥺*

*ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا💯😔*

28/07/2026

الحمدللہ
محمد مازن کی حالت بہت بہتر ہو گئی ۔
طالب علم
تحفیظ القرآن اکیڈمی للبنین والبنات

27/07/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi