Dastani Ishq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dastani Ishq, Health/Beauty, .
Motivation
16/04/2026
21/03/2026
ہماری طرف سے سب مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ھو 🌹
اللہ تعالیٰ سب مسلمان بھائیوں کے عبادت کو قبول فرما
صدا خوش رہے آباد رہے❤️🌹
15/03/2026
🤍.....
*کون سا کام کرنا مشکل لگتا ہے*
*روٹی پکانا* 🙏
*کھانا بنانا*❤️
*برتن دھونا*👍🏻
*کپڑے دھونا* 😭
*ہر کام* 😂
✅
14/03/2026
جب آپ کسی سے پہلی بار ملتے ہیں تو آپ کی مسکراہٹ آپ کا پہلا تعارف ہوتی ہے۔
ایک مسکراہٹ سامنے والے کو اپنائیت کا احساس دیتی ہے۔
اور ہاں۔۔ مصنوعی مسکراہٹ اثر نہیں کرتی، اسلئے دل سے مسکرائیں 😊❤️🩹
13/03/2026
ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش
انسان کو آہستہ آہستہ اندر سے خالی کر دیتی ہے۔
کیونکہ آخر میں وہ خود کو بھول جاتا ہے۔❤️🩹❤️💯
13/03/2026
ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش
انسان کو آہستہ آہستہ اندر سے خالی کر دیتی ہے۔
کیونکہ آخر میں وہ خود کو بھول جاتا ہے۔❤️🩹💯❤️
