YDA PAW Young Doctor Association patient Aid welfare

YDA PAW Young Doctor Association patient Aid welfare

Share

Dr. Mehboob Ali Noonari (Founder Patient Aid welfare)
Registrar Emergency Department National Institute of Child health.

26/09/2026

🩺 ONE DAY FREE MEDICAL CAMP 🩺

We are pleased to announce a One Day Free Medical Camp in collaboration with PPHI Sindh × YASW Medical Community × YDA Sindh × MCHC.

📅 Sunday, 27 September 2026
⏰ 9:00 AM – 5:00 PM
📍 MCHC Hospital (PPHI), Sohrab Goth

✨ Free Services Include:
• 🩺 Free OPD Consultation
• 💊 Free Medicines
• 🔬 Free Investigations
• 🩸 Free Screening

Together, we aim to bring accessible healthcare closer to the community and work towards a healthier society. ❤️

Everyone is welcome. Spread the word and help us reach those who need it most.

SohrabGoth

12/09/2026

پیشنٹ ایڈ ویلفیئر سندھ، سندھ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جاری احتجاج کے تناظر میں گرینڈ ہیلتھ الائنس، ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔ ہم محکمۂ صحت سندھ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہیلتھ ورکرز کو ہراساں کرنے اور انتظامی مداخلت کا خاتمہ، ہسپتالوں میں مؤثر سیکیورٹی یقینی اور تمام جائز مسائل فوری حل کیے جائیں، تاکہ ڈاکٹرز و طبی عملہ محفوظ ماحول میں خدمات انجام دے سکیں اور مریضوں کو علاج کی تمام ضروری سہولیات بلا تعطل فراہم ہوں۔



Muhammad Sajid
Co.Cordinator
Patient Aid welfare Sindh

11/09/2026

السلام علیکم!

Patient Aid Welfare Sindh کی جانب سے سندھ کے عوام میں بڑھتے ہوئے انفیکشن اور بیماریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمۂ صحت سندھ سے مطالبہ ہے کہ عوام کو بہتر اور بروقت علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسپتالوں میں انفیکشن کنٹرول کے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جائیں اور بیماریوں کی روک تھام کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔

صحت مند عوام ہی مضبوط سندھ کی ضمانت ہے۔

محمد ساجد
کوآرڈینیٹر

09/09/2026

سروسز اسپتال کے انضمام کا فیصلہ، محکمہ صحت کی منصوبہ بندی پر سوالات
انضمام کے فیصلے سے ڈاکٹرز اور اسٹاف میں بے چینی بڑھ گئی
ڈاکٹر محبوب علی نوناری( بانی پیشنٹ ایڈ ویلفیئر )کی گفتگو

06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰

ہم اپنے اُن بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
شہداء اور غازیوں کی قربانیاں ہماری آزادی، خودمختاری اور امن کی ضامن ہیں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ پائندہ باد!

منجانب: Patient Aid Welfare Sindh (PAW Sindh)
Muhammad Sajid
Co-Cordinator
Patient Aid welfare Sindh

27/08/2026

چئیرمین ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن اور فاونڈر پیشنٹ ایڈ ویلفئیر محترم جناب ڈاکٹر محبوب نوناری کی جانب سے پیمز اسپتال واقعہ کی شدید مزمت ساتھ ہی غمزدا اہل خانہ سے اظہار تعزیت ۔۔۔

ڈاکٹر محبوب نوناری کا کہنا ہیں کہ وائی ڈی اے اور پی اے ڈبلیو اسلام آباد واقعہ نومولود بچوں کی المناک موت پر دل خون کے انسوں رو رہا ہیں اس واقعہ کی جتنی مزمت کی جائے کم ہیں ہم والدین اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ڈاکٹر محبوب نوناری کا کہنا ہیں ملک کے بڑے اسپتال میں فائر سیفٹی نا ہونا بڑا المیا ہیں حکومت فوری ملک بھر کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے عمل کو یقینی بنائے اور ساتھ ہی تربیت یافتہ افراد رکھیں تاکہ ائندہ ایسے واقعہ کی روک تھام کو یقینی بنایا جاسکے
Muhammad Sajid
CO.Cordinator
Patient Aid welfare Sindh

27/08/2026

PIMS اسپتال میں معصوم بچوں کی ہلاکت کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ہم اس المناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور آئندہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

معصوم جانوں کا ضیاع کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

محمد ساجد
Co.Cordinator
Patient Aid welfare Sindh

26/08/2026

پی آئی ایم ایس ہسپتال میں 14 بچوں کی ہلاکت پر ہم شدید رنج و غم اور بھرپور مذمت کا اظہار کرتے ہیں۔
Patient Aid Welfare اس المناک سانحے میں جاں بحق بچوں کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲🕯️
Muhammad Sajid
Co.Cordinator
Patient Aid welfare sindh

25/08/2026

پیشنٹ ایڈ ویلفیئر (سندھ) کی طرف سے تمام عالمِ اسلام کو جشنِ آمدِ رسول ﷺ اور 12 ربیع الأول مبارک ہو۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے के طفیل ہم سب کی زندگیوں میں صحت، سلامتی اور آسائیاں عطا فرمائے۔ آمین!
Muhammad Sajid
Co Cordinator
Patient Aid welfare sindh

Photos from YDA PAW Young Doctor Association patient Aid welfare 's post 21/08/2026

تمام معزز نیوز ویب سائٹس اور میڈیا نمائندگان،

پیشنٹ ایڈ ویلفیئر سوسائٹی (Patient Aid Welfare Society) آپ تمام نیوز ویب سائٹس اور صحافتی برادری کی تہہ دل سے ممنون ہے جنہوں نے سوشل میڈیا پر ہماری انسانی خدمت کی کوششوں کو اجاگر کرنے اور عوام تک پہنچانے میں فعال کردار ادا کیا۔

آپ کی اس تعاون اور باقاعدہ رپورٹنگ کی وجہ سے نہ صرف مستحق اور ضرورت مند مریضوں تک بروقت مدد پہنچ سکی ہے، بلکہ معاشرے میں فلاحی کاموں کے حوالے سے آگاهی بھی پھیلی ہے۔ آپ کی یہ کاوش انسانیت کی خدمت کے سفر میں ہمارے لیے ایک مضبوط سہارا ہے۔

امید ہے کہ آئندہ بھی ضرورت مندوں کی آواز بننے اور اس نیک مقصد کو آگے بڑھانے میں آپ کا یہ مثبت اور مخلصانہ تعاون اسی طرح جاری رہے گا۔

ایک بار پھر آپ سب کی محبت، توجہ اور سپورٹ کا بے حد شکریہ!

پیشنٹ ایڈ ویلفیئر سوسائٹی
Muhammad Sajid
Co cordinator
Patient Aid welfare sindh

Category

Website

Address


Emergency Department National Institute Of Child Health
Karachi