Poke yoka

Poke yoka

Share

You can see intersting vidoes

11/02/2026

اہم اعلان برائے سرکاری ملازمین پنجاب
اگر پنجاب حکومت نے کل بروز جمعرات تک سرکاری ملازمین کے تمام جائز مطالبات من و عن منظور نہ کیے تو:

بروز جمعہ سے پنجاب بھر میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی۔
تمام سرکاری دفاتر بند
سکولز اور کالجز بند
ہسپتالوں میں بھی احتجاجی صورتحال

پنجاب کا ہر ضلع احتجاج کا مرکز ہوگا۔
جو لاہور پہنچ سکتے ہیں وہ ہر صورت لاہور کے مرکزی احتجاج میں شرکت کریں۔
جو لاہور نہیں پہنچ سکتے، وہ اپنے اپنے ضلعی احتجاج میں لازمی شریک ہوں۔

✊ یہ صرف ملازمین کی نہیں، بلکہ ان کے حق، عزت اور مستقبل کی جنگ ہے۔
اب خاموشی نہیں — اتحاد ہی طاقت ہے۔

04/04/2023

Welcome

Category

Website

Address


Kasur Punjab
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poke yoka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kasur.