Team Rafaqat Awan Official
Politician
27/02/2024
Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️
Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
27/10/2023
متحرک، بہادر، دلیر اور نڈر لیڈر مریم نواز شریف آپ کو سالگرہ مبارک اور بہت بہت مبارک ہو
آپ کے سیاسی کیرئیر میں کامیابیوں کے ساتھ آپ کی لمبی عمر کی خواہش کرتا ہوں۔
رفاقت خوشابی اعوان کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن خوشاب اور ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم خوشاب
14/08/2023
جشن آزادی مبارک
اس ملک میں حقیقی معنوں میں آزادی کا سورج تب طلوع ہو گا جب ہر شہری آزاد ہوگا، ہر ادارہ خود مختار ہوگا,جب عدلیہ فیصلے کرتے وقت بلا خوف وخطر صرف حق اور سچ کا عَلم بلند رکھے گی
اور جب عوام کے فیصلوں کو عزت دی جائے گی۔انشاءاللّہ ہم دیکھیں گے وہ دن 🇵🇰
Team Rafaqat Awan Official
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khushab
Khushab
