Kohat Post

Kohat Post

Share

Social Media Page

29/07/2026

ہنگو :شہید اہلکار اے ایس آئی کفایت خان کی تین دن قبل شادی ہوئی تھی یاد رہے کہ ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ میں ع-س-کر-ی-ت پ-س-ن-د ح-م-لہ، افسوسناک اطلاعات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت 7 پولیس اہلکار شہید جبکہ 24 اہلکار ز-خمی ہوگئے ہیں۔

29/07/2026

ہنگو: ڈی ایس پی سٹی دیار خان جامِ شہادت نوش کر گئے
ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ میں د-ہ-ش-ت گ-ر-د-و-ں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی دیار خان جامِ شہادت نوش کر گئے۔ اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائے

29/07/2026

کوہاٹ کے علاقے بڑھ سے تعلق رکھنے والی ایک بے بس ماں اپنے دو معصوم بچوں اذان اور فواد کے لیے اہلِ خیر سے مدد کی اپیل کر رہی ہے۔ دونوں بچے تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور اس وقت ان کا علاج اسلام آباد کے ایک ہسپتال سے جاری ہے۔ علاج، ادویات اور دیگر اخراجات کی مد میں ہر ماہ تقریباً 50,000 سے 60,000 روپے خرچ آتا ہے، جو اس غریب خاندان کی استطاعت سے باہر ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو استطاعت دی ہے تو براہِ کرم اس خاندان کی مالی مدد کریں۔ آپ کی معمولی سی معاونت بھی ان معصوم بچوں کی زندگی میں امید کی ایک نئی کرن بن سکتی ہے اور ایک بے بس ماں کے دل کو سکون پہنچا سکتی ہے۔

ایزی پیسہ نمبر:
03351985932
فضل محمود
کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپیل اہلِ خیر تک پہنچ سکے۔

29/07/2026

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر ح-م-لہ، 4 ع-س-کر-ی-ت پ-س-ن-د ،8 ز-خ-م-ی اہلکار ہسپتال منتقل، مزید تفصیل کمنٹ میں

29/07/2026

کوہاٹ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، جولائی میں 31 مریض داخل ہوئے۔ مجموعی کیسز 53 تک پہنچ گئے، جن میں سے 48 صحتیاب ہو کر ڈسچارج جبکہ 5 مریض زیرِ علاج ہیں۔

29/07/2026

ہنگو کے علاقہ خزینہ پولیس چیک، پوسٹ پر شر-پ-سن-د وں کا ح-م-لہ ذرائع کے مطابق کئی پولیس ، اہلکاروں کے ز-خ-می ہونے کی اطلاع ۔

29/07/2026

کوہاٹ تحصیل لاچی یونین کونسل در ملک گاوں ہرنا تو میں واقع ابوبکر مسجد میں ہونے والے د-ھ-ما-کہ کے بعد کے مناظر

29/07/2026

*صوبہ خیبرپختونخوا میں وزراء کی ک-ر-پ-شن اور اختیارات کا ناجائز استعمال— وزیرِ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہاں کی ابدرہ روڈ، پشاور میں این سی پی (NCP) گاڑی کو پولیس کی تحویل سے چھڑانے کی ویڈیو وائرل، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ ایکسائز سید فخر جہاں نان کسٹم پیڈ (NCP) گاڑی کو کسٹم حکام کی کارروائی سے بچانے کے لیے موقع پر موجود ہیں۔

29/07/2026

ہائے مجبوری... ایک اور خواب ادھورا رہ گیا۔ روزگار کی تلاش میں گھر سے نکلنے والا لکی مروت کا نوجوان محمد اسحاق ولد محمد آیاز اسلام آباد پولیس بھرتی کے دوران دوڑ میں اچانک انتقال کر گیا۔ مزید تفصیل کمنٹ میں

29/07/2026

کوہاٹ: لاچی کھلی کچہری میں ہنگامہ، ذرائع کے مطابق لاچی میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران ڈیڈک چیئر مین و ایم پی اے کوہاٹ داؤد آفریدی اور سابق صوبائی وزیر قانون امتیاز قریشی کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑے کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے موقع پر مداخلت کرتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Kohat
25000