Deep Words

Deep Words

Share

نمائش کی اس دنیا میں میں نے چھپے رہنے کا انتخاب کیا���

31/07/2026
31/07/2026

❤️

30/07/2026

جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے اُسے تم سے دُنیا کا کوئی شخص نہیں چھین سکتا۔ ❤️

30/07/2026

اللہ کے لیے وقت نکالو اور وقت پر نماز ادا کرو، اللہ تمہاری زندگی سے برا وقت نکال دے گا۔ 💯

30/07/2026

*اصحاب کہف نے کبھی یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ان کی مشکل کا حل کبھی نیند کی صورت میں بھی آ سکتا ہے ،*
*اللّٰه تعالی یونہی ہر چیز کو بہترین وقت اور بہترین انداز سے ترتیب دیتا ہے ،*
*لہذا تم غمگین نہ ہو جب تمھارا رب ترتیب دیتا ہے تو سب کام سلجھ جاتے ہیں ..!!*
*لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا!♥️🌼*

30/07/2026

`Tahajjud Reminder`💦

*سنو، تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو۔ تمہارا تہجد میں اللّٰه کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا۔ اللّٰه تو ہر دعا پوری کرتا ہے، اور جو دعائیں تہجد میں مانگی جائے، اس کا تو مقام ہی بہت خاص ہوتا ہے۔ مایوس نہ ہوا کرو! اللّٰه تمہیں بہت قریب سے دیکھ رہا ہے، وہ جانتا ہے کہ کون سی اذیت تمہیں توڑ رہی ہے۔ یقین جانو، اللّٰه تمہیں جوڑ دے گا۔ وہ تمہاری تہجد میں مانگی ہوئی ہر دعا جلد ہی قبول کر لے گا ..!!*
`ان شاء اللہ` ❤️🫰🏻🫠

30/07/2026

کتنے ہی ایسے جھگڑے اور اختلافات ہوتے ہیں جن میں ہم مرنے مارنے ، قطع تعلق اور شدید نفرتوں کے فیصلے کر لیتے ہیں ...
پھر وقت گزر جانے کے بعد ہم سمجھ لیتے ہیں کہ وہ باتیں اتنی اہم نہ تھیں ،
*وہ فیصلے احمقانہ تھے اور بیکار میں ہم نے وقت اور صلاحیتیں ضائع کیں ..!!!*
🫠🫰🏻🍂🌙

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore