Satrangi Collections

Satrangi Collections

Share

Fashion designer, Make-up Artist, Social Media Marketing

29/08/2026

اپنے بچوں کو غیر ضروری باہر نہ جانے دیں اور جب کبھی باہر جانا بھی پڑے تو خود ساتھ جائیں آج کل بچوں کے ساتھ بد فعلی کی بہت وارداتیں ہو رہی ہیں۔ اپنے بچوں کو بدفعلی کے بارے آگاہ کریں کہیں آپ بچوں کو شرم کے مارے آگاہ نہ کر سکیں اور بچے زندگی کی بازی ہار نہ جائیں
@

17/06/2026

محرم کی ہلالِ نو، یہ پیغام لائی ہے
عمر ؓکی بھی یاد آئی، حسینؓ کی بھی یاد آئی

عمر ؓبھی ہمارے ہیں حسینؓ بھی ہمارے ہیں
مصطفیٰؐ کے گلشن کے دونوں ہی ستارے ہیں

27/05/2026

بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک

21/03/2026

خوبصورت ایام کے گزرنے کے بعد ایک خوبصورت اور مبارک دن آہی گیا
آپ سبھی کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ رب العالمین آپ تمام کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین !

عیدکم مبارک 💐

*تقبل اللہ منا ومنکم 🌼*

09/03/2026

مولائے کائنات، فاتح خیبر، شیـرِ خُــدا،
سَیِّدُناحضرت علی المرتضیٰ🥀 کَرَّمَ اللہُ وَجْہَهُ الْکَرِیْم

کسے را میسر نہ شُد ایں سعادت
بہ کعبہ ولادت، بہ مسجد شہادت

کسی کو میسر نہ ہوئی یہ سعادت
کعبے میں ولادت۔مسجد میں شہادت

💕💕 صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم.. 🌿.

06/03/2026

🌻17 رمضان المبارک یومِ وصال *حضرت امّاں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه عنہا🌹*
*💞اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*

20/02/2026

شہزادی رسول ﷺ ، خاتونِ جنت سیدہ فاطمۃ الزہراء
رضی اللہ تعالی عنہا | یوم وصال 3 رمضان المبارک 🌿

18/02/2026

یکم رمضان المبارک

18/02/2026

اسلام وعلیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو رمضان کا چاند اور رمضان شریف کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو اس با برکت مہینے کے صدقے رحمتوں اور انعامات سے نوازے ۔ آپکی زندگی کا ہر لمحہ خوشی، ہر دن کامیابی اور ہر دعا قبول ہو،
اے رحمان و رحیم! تو ہماری مدد فرما. تجھ سے بہتر کوئی مدد گار نہیں. تو ہماری فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں. تو ہمیں راستہ دکھا . تجھ سے بہتر کوئی رہنما نہیں. قیامت کے دن ہمارا پردہ رکھ کہ تجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں.
اے پروردگار اس دعا کو میرے ، میرے خاندان، دوست احباب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرمالے بیشک تجھ سے بہتر کوئی سننے والا نہیں. آمین یارب العالمین..‎!!‎

02/01/2026

💕 13 رَجَبُ المُرَجَّب وِلادتِ باسعادت مَولائے کائنات، شیرِ خُدا، فاتح خَیبر، سَیِّدُنا حضرت علِی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَهُ الْکَرِیْم - - - 💚💚💚

جب کبھی ماہِ رَجَب صحنِ حَرم سے گُزرا
مُسکراتے ہُوۓ کعبه کو علِــــــــی یاد آیا- - -

امام المومنین امام المتقین شیر خدا فاتح خیبر حیدر قرار مولا علئ ابن ابو طالب علیہ سلام*

*اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ*

Telephone

Website

Address


Lahore