Road Prince

Road Prince

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Road Prince, Lahore.

23/06/2026

Viral

22/06/2026

*اجڑ جاتے ہیں وہ لوگ سر سے پاؤں تک ...❤️‍🩹🥹*
*جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں💔😭*

20/06/2026

گدھے کا قاعدہ
ایک دن گدھے اور چیتے کی گھاس کے رنگ پر بحث ہوگئی
گدھے نے چیتے سے کہا گھاس ’نیلی‘ ہے
چیتا ہڑبڑا گیا، اس نے زور دے کر کہا
بے وقوف! بالکل واضح طور پر گھاس سبز ہے
لیکن گدھے نے بات نہیں مانی اور بولا گھاس نیلی ہی ہے
بحث زیادہ بڑھی تو دونوں حتمی فیصلے کے لیے شیر بادشاہ کے پاس چلے گئے
گدھے نے شیر سے کہا باشاہ سلامت گھاس نیلی ہے
شیر نے جواب دیا بالکل گھاس نیلی ہے
لیکن گدھا اتنے پر ہی راضی نہیں ہوا
اس نے مطالبہ کیا کہ ۔۔ چیتے نے بہت دیر تک بحث کی ہے، اس کو سزا ملنی چاہیے
شیر نے چیتے کو ایک سال خاموش رہنے کی سزا سنادی
گدھا خوش ہوا اور ناچتا گاتا چلا گیا
گدھے کے جاتے ہی چیتے نے شکوہ کیا کہ
’بادشاہ سلامت سب جانتے ہیں کہ گھاس واضح طور پر سبز ہے اس کے باوجود آپ نے مجھےسزا دی‘
شیر نے جواب دیا ہاں بالکل گھاس سبز ہے اس میں کوئی شک نہیں
لیکن تمہیں گھاس کا رنگ غلط بتانے پر نہیں
بلکہ ایک گدھے سے بحث کرنے پر سزا دی گئی ہے
کیوں کہ ایسا کوئی عقلمند نہیں ہوسکتا
جو کسی بے وقوف کے سامنے کچھ ثابت کرنے کی کوشش کرے.
Road Prince

13/06/2026

Konsi jga se ap video dekh rhy h

08/06/2026

*میرا تجربہ کہتا ھے ۔۔۔۔۔لوگ تمھارے احساس اور جزبات کا مزاق اڑأتے ھی*
Agree💯👍

08/06/2026

پاکستان کا کل رقبہ اتنا نہیں جتنی زمینیں پاکستانی دکھا کر یورپ امریکہ کا ویزا لے چکے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore
56000