Happy
we are Pakistani
09/05/2026
آپ میں سے کس نے بجلی کا یہ بورڈ
یہ بٹن استعمال کیے ہیں ؟
وطن کی مٹی عظیم ہے تو۔۔۔۔۔
تمام شہدا اور غازیوں کو سلام
معرکہ حق
بنیان المرصوص
پاکستان زندہ باد 💚💚💚
Lt Col Jahantab Khalid 🇵🇰
His Fatah-1 MLRS engaged an Indian Air Base on May 10, 2025. The accuracy tore apart the defence systems of IAF & Indian Army, stomping the truth on the face of Indian Govt & military
03/05/2026
میراج اور پاک فضائیہ
پاک فضائيہ نے فرانس سے میراج خریدے
ہم نے دیکھا ان میراج جہازوں کے ساتھ امریکی اے ایم 9 سائيڈ وائنڈر
میزائل لگا ،واہ فیکٹری کے تیار کردہ بم لگے ،بنکر اور رن وے بسٹر لگے
پھر پاکستانی ایٹم بم لگے ،میراج -5 انہیں اٹھا کر پھرتا رہا رفیقی بیس سے
گلگت ،گلکت سے کراچی اور واپس رفیقی ،میراج اڑتا رہا
پھر پاک فضائيہ نے جنوبی افریقہ سے گلائیڈ بم خریدے ،چار جہازوں کے
ساتھ دو دو بم لگا کر چالیس کلومیٹر دور سے سومیانی فائرنگ رینج
پر میراج نے نشانے پر مارے ،جو میزائل جس ملک سے خریدا میراج کے ساتھ
لگا ،اور پھر پاک فضائیہ کے ایئر ویپن کمپلکس نے اپنا میزائل بنایا رعد
وہ میراج کے ساتھ لگا ،پھر رعد 2 میراج کے ساتھ لگا
جہازوں کی ایوی آنکس پر کام کرنے کے باوجود ہمیں سورس کوڈ کا
پتہ نہیں تھا ،اے -5 یعنی کیو -5 پر 26 سکواڈرن کے جہازوں کی کاک پٹ
میں ،میں نے اپنے ہاتھ سے ریکارڈنگ کی ماڈیفکیشن کی ،یعنی جو جو جہاز بولتا ،جو ریڈار بولتا ،جو ایئر ٹریفک کنٹرول بولتا اس میں ریکارڈ ہوتا
یہ مشکل تھا کیونکہ ٹیپ ریکارڈر کو واکس پر آپریٹ کرنا تھا ،یعنی وآئس آپریٹڈ ،اس کیلئے سرکٹ خود ڈیزائن کیا ،لیکن سور کوڈ کا پتہ نہیں تھا
چينی ایف -6 ،ایف ٹی 6 ،اے 5 امریکی میزائل اور برطانیہ کی ایجیکشن سیٹ استعمال کرتے تھے ،سورس کوڈ کہ نہیں سنا ،پہلی دفعہ جب
انڈیا نے ایس یو 30 خریدا تو ایف 16 اسے جیم نہیں کر سکا ،تو پھر دیکھا گیا تو پتہ چلا ایف سولہ صرف مگ -29 کو جیم کرتا ہے اس وقت کے انجینئرز
نے کمپیوٹر کو کھولا اور اسکو مگ -29 سے ہٹا کر سب جہازوں پر کردیا
لیکن اسکے ساتھ صرف امریکی میزائل ہی لگتے تھے تب پہلی دفعہ
نو انٹیگریشن کمپیٹیبل سنا ،جو آجکل سورس کوڈ کہلاتا ہے
حال ہی میں میراج نے جدید ترین تیمور میزائل اٹھا اور نشانے پر فائر کیا
تو حیرانگي ہوئي کہ میراج کا ریڈار تو صرف 60 یا ستر کلومیٹر تک دیکھتا ہے یہ بی وی آر نہیں تو 600 کلومیٹر والا رعد اور تیمور کیسے فائر کر رہا ہے،ایک آدمی جانتا ہے وہ زیادہ حیران ہوتا ہے
چھ اور سات مئي 2025 کی رات پاکستان کو صرف جے 10 اور جے ایف 17 تک محدود کر دیا گيا ،ایف سولہ اور میراج مقابلے میں نہیں تھے
یعنی پاکستان کے پاس کل 40 جہاز تھے جو انڈیا کے 70 جہازوں کے مقابلے
میں آئے ،تھنڈر 3 کی پروڈکشن تیز ہوئی اور جے 10سی کا ارڈر دیا گیا
جے 35 کے دو
03/05/2026
انڈیا کی فضائی حدود کا 9 اور 10 مئی 25 کی درمیانی شب کو پاکستان کا مکمل قبضہ
یہ دنیاکی جنگی تاریخ کا اہم کارنامہ ہےکہ انڈیاجو کہ دنیا کی ایک ایٹمی قوت ہے جس کے پاس فرانس کے رافیل جیسے جدید ترین جنگی لڑاکا طیارے بھی ہیں جدید میزائلز اور جنگی سازوسامان بھی ہے مگر اس کے باوجود گذشتہ سال پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی مختصر جنگ میں
یہ بھارتی جدید جنگی لڑاکا طیارے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم جدید میزائل نظام ایک بہت بڑی فوج مگر پھر بھی انڈیا ہر محاظ پر پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور رہا زمینی صورتحال یہ تھی کہ پاکستانی آرمی کی شدید بمباری کی وجہ سے انڈین آرمی اپنے چوکیوں پر بار بار سفید جھنڈے لہراتے اور پاک فوج سے جان کی امان کی بھیک مانگتے رہے انڈین نیوی کا دور دور تک نام و نشان نہ تھا رہی بات بھارتی ایئر فورس کی تو یہ دنیا کی جنگی تاریخ کا ایک ریکارڈ ہے کہ انڈیا ایک ایٹمی طاقت اور جدید ایئر فورس ہونے کے باوجود جب پاکستانی لڑکا طیارے انڈیا میں گھس کر ادھم پور سرینگر پٹھان کوٹ و دوسرے انڈین ایئر بیسز پر بمباری کر رہے تھے تو ایک بھی بھارتی لڑاکا طیارہ شاہینوں سے لڑنے کے لۓ ہوا میں اڑنے کو تیار نہ تھا ایک طرح سے اس دن انڈیا کاپورا فضائی حدود مکمل طور پر پاک فضائیہ کے کنٹرول میں تھا پاک فضائیہ کے شیر جوان انڈین ایئرڈیفنس سسٹم میزائل ذخائر اور ایئر پورٹس کو تباہ کرتے رہے اور انڈین فضائیہ میں ہمت نہ تھی کہ کوئی ایک طیارہ اڑکر پاک فضائیہ کے آگے جاتا یہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے کہ ایک ایٹمی طاقت دشمن کے جہازوں کے ساتھ لڑنے کو تیار نہ تھی لڑتے بھی کیسے آگے پاکستانی شاہین جو فضاء میں شان سے اڑ رہے تھے
اللٌٰہ قیامت تک پاکستان کو آباد رکھے
💞💞💞پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد
02/05/2026
شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکہ! 65 ارب ڈالرز کا امریکی ڈیفنس سسٹم ناکام؟ دنیا کے نقشے پر ایک نئی سپر پاور کا ابھار! 🚨🇰🇵🇺🇸
شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں وہ مقام حاصل کر لیا ہے جس نے واشنگٹن کے ایوانوں میں تھرتھلی مچا دی ہے۔ جس امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم پر امریکہ نے 65 ارب ڈالرز پانی کی طرح بہائے، اب وہ شمالی کوریا کے جدید ترین میزائلوں کے سامنے بے بس نظر آتا ہے۔ 🛡️❌
ہواسونگ میزائل فیملی: امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب! 🚀
شمالی کوریا کے Hwasong-15, 17, 18 اور 19 جیسے بین البراعظمی (ICBM) میزائل اب اس قابل ہو چکے ہیں کہ وہ الاسکا اور کیلیفورنیا میں نصب امریکی انٹرسیپٹرز کو چکمہ دے کر اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکیں۔ ان میزائلوں کی خاص بات ان پر نصب کئی ایٹمی وار ہیڈز ہیں جو بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
پابندیاں ناکام، ٹیکنالوجی میں کمال! ⚙️💡
شدید ترین عالمی پابندیوں اور تنہائی کے باوجود شمالی کوریا کے سائنسدانوں نے وہ کر دکھایا جو ناممکن سمجھا جاتا تھا:
🔹 ٹھوس ایندھن (Solid-fuel): اب میزائل منٹوں میں لانچ کیے جا سکتے ہیں، جس سے امریکہ کو انہیں روکنے کا وقت نہیں ملے گا۔
🔹 وار ہیڈز کی چھوٹا کرنا (Miniaturization): اب یہ چھوٹے ایٹمی بم کسی بھی میزائل پر فٹ کیے جا سکتے ہیں۔
🔹 ہواسان-31: چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں نے جنگی میدان میں شمالی کوریا کی طاقت کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔
2035 تک دنیا کا چوتھا بڑا ایٹمی ملک؟ 📈☢️
اعداد و شمار کے مطابق، شمالی کوریا کے پاس اس وقت 50 ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں اور وہ ہر سال 10 سے 20 نئے بم بنا رہا ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ 2035 تک شمالی کوریا کے پاس 290 ایٹمی وار ہیڈز ہوں گے، جو اسے اسرائیل (90)، پاکستان (170) اور برطانیہ (225) سے بھی آگے لے جائیں گے اور وہ فرانس کے برابر آ کھڑا ہوگا۔
امریکہ کی پالیسی کی مکمل ناکامی! 📉🇺🇸
واشنگٹن کی جانب سے کم جونگ ان کو روکنے کی تمام کوششیں اور پابندیاں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔ شمالی کوریا اب ایک "باغی ریاست" نہیں بلکہ ایٹمی کلب کا ایک مکمل اور طاقتور رکن بن چکا ہے۔ اب وہ کمزوری سے نہیں بلکہ طاقت کی بنیاد پر دنیا سے سودے بازی کر رہا ہے۔ 🌍🤝
ایشیا میں طاقت کا توازن بدل چکا ہے اور امریکہ کے لیے اب اپنے اتحادیوں (جاپان اور جنوبی کوریا) کو بچانا ایک بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ کیا دنیا ایک نئی ایٹ
02/05/2026
خالی ہوتے امریکی گودام: کیا امریکہ طویل جنگ لڑنے کی صلاحیت کھو رہا ہے؟ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کا کانگریس میں بڑا اعتراف! 🚨🇺🇸💣
ایران کے ساتھ جاری جنگ نے دنیا کی سپر پاور کہلانے والے امریکہ کے دفاعی نظام کی قلعی کھول دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ (Pete Hegseth) نے سینیٹ میں ارکانِ کانگریس کو ایک ایسی حقیقت سے آگاہ کیا ہے جس نے امریکی دفاعی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔
اسلحہ ختم ہو رہا ہے! 📉⚔️
وزیرِ دفاع نے سینیٹر مارک کیلی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ ایران کے خلاف جنگ اور دیگر حالیہ تنازعات میں امریکہ نے اپنا "بہترین اسلحہ" اور "انٹرسیپٹرز" اتنی بڑی تعداد میں استعمال کیے ہیں کہ اب ان کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
بحالی میں برسوں لگ سکتے ہیں! ⏳🏗️
پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ یہ گولہ بارود اور جدید میزائل کوئی ایسی چیز نہیں جو راتوں رات تیار کر لی جائے۔ ان ہتھیاروں کے ذخائر کو دوبارہ پہلے جیسی سطح پر لانے میں ہتھیار کی نوعیت کے لحاظ سے "چند مہینوں سے لے کر کئی سال" تک لگ سکتے ہیں۔
بڑی تباہی کا خدشہ ⚠️
سینیٹر مارک کیلی نے خبردار کیا کہ اگر اسلحہ بنانے کی رفتار یہی رہی اور جنگ طویل ہو گئی، تو امریکہ کے پاس دفاع کے لیے ضروری نظاموں کی شدید قلت پیدا ہو جائے گی۔ پینٹاگون کی حالیہ بجٹ درخواست سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ محکمۂ دفاع اس سنگین مسئلے سے بخوبی واقف ہے اور ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے کے لیے تگ و دو کر رہا ہے۔
تجزیہ کاروں کی رائے 🧐
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اعتراف ایران کے لیے ایک حوصلہ افزا خبر ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ امریکی حملوں کی شدت اب اس کے اسلحہ بنانے کی رفتار پر منحصر ہے۔ اگر پیداواری صلاحیت نہ بڑھی تو امریکہ کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
کیا امریکہ اس 'اسلحہ بحران' سے نکل پائے گا یا ایران جنگ اسے دفاعی طور پر کمزور کر دے گی؟ اپنی رائے دیں! 👇
Happy
30/04/2026
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے
ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ھم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال، مالٹے کا ہے..
ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی..
ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال..
امید ہے کہ آپ متفق ہونگے ..!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore
