Herbal Zone
Health, Herbs,
18/04/2024
جناتی کورس
بہترین ہربل فارمولیشن، سالہا سال کی تحقیقات کا نچوڑ ایسا کورس جو کہ اعصابی نظام ،سوزشی نظام، تناسلی نظام کے ایشوز کو مکمل ختم کرکے نئے سرے سے قابل بھروسہ ازدواجی زندگی کی طرف لوٹاتا ہے۔
اس کورس کی بدولت مفلوج ازدواجی سسٹم دوبارا بحال ہو جاتے ہیں اور مرد کی نئ زندگی شروع ہو جاتی ہے۔
آنگن کی روٹھی رونقیں بحال ہو جاتی ہیں اور مرد کو شرمندگی والی زندگی سے نکال کر دوبارا بہترین ازدواجی میدان کا شہسوار بنا دیتی ہے
حکیم اسلام مغل
09/04/2024
اپنے دماغ کی صحت کا خیال رکھیں
دماغ کی صحت بہت اھمیت رکھتی ھے
زیادہ نمک کھانے سے ہائی بلڈ پریشر (high blood pressure) ہوتا ہے، نئی تحقیق یہ بتاتی ہے کہ بلڈ پریشر میں اضافہ یادداشت کمزور کرنے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
06/04/2024
زیادہ نمک والی غذاؤں سے آپ کے #گردوں پر بوجھ پڑتا ہے، جس سے انہیں زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ زیادہ #نمک والی #غذا اور گردوں کی دائمی بیماری میں ایک گہرا تعلق ہے۔ اگر آپ اس بارے فکر مند ھیں تو اپنے معالج سے بات کریں۔
17/03/2024
کیا آپ جانتے ہیں کہ تجویز کردہ روزانہ نمک کی مقدار (2,300 ملی گرام) سے زیادہ استعمال کرنے سے بلڈ پریشر اور دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ؟
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ مقدار میں نمکیات (سوڈیم) والی غذا اور خون کی نالیوں کی استر کے درمیان ایک ربط ہے، جو خون کی نالیوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 22:00 |
| Tuesday | 10:00 - 22:00 |
| Wednesday | 10:00 - 22:00 |
| Thursday | 10:00 - 22:00 |
| Friday | 16:00 - 22:00 |
| Saturday | 10:00 - 22:00 |
