Syed Sadaqat Ali Rizvi

Syed Sadaqat Ali Rizvi

Share

We deal in plastic bottles, Ken, jar etc & Cosmetic items trading and manufacturing

30/06/2023
18/01/2023

حضرت سیدنا جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ عالم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا :
شیطان پانی پر اپنا تخت بچھاتا ہے ، پھر اپنے لشکر بھیجتا ہے۔ ان لشکروں میں شیطان کے زیادہ قریب اس کا دَرَجہ ہوتا ہے جو سب سے زیادہ فتنہ باز ہوتاہے ۔ اس کاایک لشکر واپس آکر بتاتا ہے کہ میں نے فلاں فتنہ بَرپا کیا تو شیطان کہتا ہے :تونے کچھ بھی نہیں کیا۔پھر ایک اور لشکر آتا ہے اور کہتا ہے :میں نے ایک آدمی کو اس وقت تک نہیں چھوڑا جب تک اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی نہیں ڈال دی ۔یہ سن کر شیطان اسے اپنے قریب کر لیتا ہے اور کہتا ہے:تُوکتنا اچھا ہے ، اور اپنے ساتھ چمٹا لیتا ہے ۔
(مسلم، کتاب صفۃ القیامۃ۔۔الخ، باب تحریش الشیطان۔۔۔الخ، ص۱۵۱۱، حدیث: ۲۸۱۳)

Website

Address


Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Sadaqat Ali Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.