Asmat Allah
🇳 🇦 .🇺 .🇰 🇭 🇦
01/06/2023
ماں نے اس کا نام " مشتاق احمد خان " رکھا ہے
مگر پاکستانی قوم اسے "صلاح الدین ایوبی " کہتی ہے۔
یہ شخص اللہ کی عطا کردہ ایک زندگی میں
چار زندگیوں جتنی خدمت انسانیت کر رہا ہے ۔
Chore pakry gay
26/04/2023
امیر محمّد والد جمال خان کا بیٹا کل کل سے لاپتہ ہے جس کو بھی مل جائے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03461533516
03451632815
03487122583
22/02/2023
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا۔۔۔!!!
I'm
Category
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Asmat Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
