Ali Jaan
Alijaan alijaan
19/04/2022
غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل تھا
اس نے نرس کو کہا°
"روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں"😂.
اج کالا جوڑا پا ساڈی فرماہش تے... ,
سحری کی چائے عادت ہے ☕😋
اور افطار کے بعد چائے عشق ہے 🖤💔
آئینہ سے آج میں نے ایک سوال کیا ۔۔۔۔۔۔ ؟
ایسا کیا ہے مجھ میں کہ لوگ وفا نئی کرتے
*علی
زندگی ھم کہاں جیتے ھیں یہ جیتی ھے ھمیں
ھم تو کچھ وہم ، گماں ، خواب جیا کرتے ھیں!!
💞💞کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں....♡
♡میں تم سےشروع ہوکرتم پہ ہی ختم ہوتا ہوں💞💞
😑😑😑
Category
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ali Jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
