PZ Reviews
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PZ Reviews, Lahore.
05/01/2026
پنجاب
حکومت نے پٹواری سسٹم کے بعد پنجاب میں تھانوں کو ختم کیا جا رہا ہے اور اس کی جگہ پبلک سیفٹی سینٹر قائم کئے جائیں گے
یہ مسجد نبوی کا واقع ہوا اک عربی ممالک کا بندہ پاکستانی حاجی کی گردن دبوچ لی لگتا ہے دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا اللہ پاک کا کرم ہے وقت پر لوگوں نے اور حرم مدینہ منورہ کی سکیورٹی اہلکاروں نے جلد سے جلد حاجی کی گردن اس کے شکنجے سے نکالنے میں کامیاب ہو گئے😢🙏
یہ باپ بیٹا نہیں ہے جو کہہ رہے ہیں غور سے دیکھیں وہ لڑکا شائد مصری لگ رہا
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when PZ Reviews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
