Saima cosmetic

Saima cosmetic

Share

� “Latest cosmetics & beauty products available here. Best quality, affordable rates & trusted results for your glowing look!”

28/04/2026

30/09/2025

26/09/2025

Photos from Saima cosmetic 's post 21/10/2024

order now
contact 03021019594

14/09/2024
13/06/2024

😍

Photos from Saima cosmetic 's post 06/06/2024

customer reviews

17/05/2024

*Fall Resist Scalp TOnic*

ہئیر فال,ہئیر گروتھ,ہئیر والیوم اور ہئیر ڈیمج رئپیر کا بہترین کمال پروڈکٹ لانچ ہوا ہے۔۔۔جو صرف 8 ہفتوں میں ہئیر فال کو روک دے گا,بالوں کا ٹیکسچر شائنی اور مضبوط کر دے گا, بالوں میں والیوم نظر آنا شروع ہو جائے گا۔۔۔۔ یعنی 8 ہفتوں میں آپکو واضح رزلٹس دے گا اور all in one ہے۔۔۔۔۔۔۔۔قیمت کے لحاظ سے بھی بہت مناسب اور افورڈ ایبل ہے۔۔۔۔

یہ کیسے ورک کرے گا؟اور اس میں کونسے پاور فل ingredients کا استعمال کیا گیا ہے؟ 👇

*Niacinamide*

یہ مشہور ingredient ہے ہماری سکن کے سیلز کو مضبوط کرنے کے لیے۔سکالپ ٹونک میں اسکا استعمال سکالپ سیلز کو ہیلتھی کرتا ہے اور بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔۔۔۔۔جس سے ہئیر فال رکتا ہے۔۔۔اور سکالپ ہیلتھ کی وجہ سے بالوں کی گروتھ سٹارٹ ہوتی ہے۔۔۔۔

*Pro vitaminB5(D-Panthenol)*

یہ ingredient بالوں کو موائسچر دیتا ہے۔۔۔ڈیمج بالوں کو repair کرتا ہے۔۔۔بالوں کو سافٹ, شائنی سموتھ اور سلکی بناتا ہے۔۔۔۔

*Rice Peptides*

یہ بالوں کو پروٹین فراہم کرتا ہے۔۔۔۔جس سے بالوں میں والیوم آنا شروع ہوتا ہے۔۔۔بالوں کا ٹیکسچر ہیلتھی ہونا شروع ہوتا ہے۔۔۔ٹیکسچر ہیلتھی ہونے سے بال ٹوٹنا ختم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔یہ رائس پروٹین بالوں کو جڑوں سے لے کر اینڈ تک مضبوطی فراہم کرتی ہے۔۔۔۔

*طریقہ استعمال* اسکو روزانہ استعمال کرنا ہے صبح بھی شام بھی۔۔۔۔گیلے یا خشک دونوں بالوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔۔۔اس ٹونک کے تقریباً 4 قطرے سر کی سکالپ میں ڈالنے ہیں۔۔۔اور ہلکا سا مساج کر لینا ہے اور چھوڑ دینا ہے۔۔۔۔اس ٹونک کے بعد بال واش ہر گز نہیں کرنے۔۔۔۔۔اسکے استعمال سے جڑیں گریسی بالکل نہیں ہونگی کیونکہ یہ فوراً سکالپ میں جا کر جذب ہو جائے گا۔۔۔

*اسکو تمام عمر اور تمام سکالپ اور ہر قسم کے بالوں کے مسائل والے لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔مرد خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں*

یہ پیرابین اور silicone فری ہے۔۔۔۔کلینیکلی ٹیسٹڈ ہے۔۔۔۔

اسکو 8 ہفتے یعنی دو مہینے ریگولر استعمال کرنا ہے اور بہترین رزلٹس آپکے سامنے ہونگے ۔۔۔۔۔ان شاءاللہ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore Pakistan
Lahore
54000