kh abdul wajid
��
22/03/2025
22/03/2025
اَلْحَمْدُلِلّٰه
بہت بہت مبارک ہو بھائی جان♥
بڑے بھائی خواجہ عامر رشید کو نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس مظفرآباد ڈویژن کا ڈویژنل ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔
مرکزی چیف ڈائریکٹر NHRJ AJK کی مشاورت سے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس آزاد جموں وکشمیر، محترمہ زوبیہ مغل کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
20/03/2025
14/03/2025
*سب دوست درود شریف پڑھ لیں*۔🤲🏻
🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️
11/03/2025
یا اللہ پاک اس بابرکت مہینے کے صدقے میرےتایا ابو کی کامل مغفرت فرما اور جنت میں اعلی مقام عطا فرما امین یا رب العالمین 😭😭😭😭
07/03/2025
یونیورسٹی کے طالب علم رہنما خرم خواجہ اور صدام وانی کی گرفتاری پر بھرپور مذمت کرتے ہیں 🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
