ZabiWrites
ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص
گلی محلوں میں چیخے گا ، ہاں محبت ہے !
Sad Poetry ROZEE.PK - Pakistan's #1 Job Website POP TV UnErase Poetry Urdu Sad Shayari
حجاب صرف کپڑا نہیں، کردار کی حفاظت ہے۔ 🖤
جو خود کو چھپا لیتے ہیں، وہ اپنی عزت کو نمایاں کر دیتے ہیں۔ ✨
حجاب عورت کی کمزوری نہیں، اس کی وقار بھری طاقت ہے۔ 🌸
حجاب آنکھوں کو نہیں، نیتوں کو جھکانا سکھاتا ہے۔ 🤍
خوبصورتی وہی ہے جو حیا کے پردے میں ہو۔ 🌷
میرا حجاب میری پہچان، میری عزت اور میرا سکون ہے۔ 🕊️
حجاب پہننے والی لڑکی صرف خود کو نہیں، اپنے رب کی رضا کو بھی سنوارتی ہے۔ ✨
-" بکھرے سب اندر سے ہیں۔۔۔
سنوار خود کو باہر سے رہے ہیں..!!
Playing POP TV ROZEE.PK - Pakistan's #1 Job Website
بات حق ہے تو پھر قبول کرو
یہ نہ دیکھو کہ کون کہتا ہے
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 05:00 |
| Tuesday | 21:00 - 05:00 |
| Wednesday | 21:00 - 05:00 |
| Thursday | 09:00 - 05:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when ZabiWrites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
