Pakistan360
"Your daily dose of mental clarity. Please Follow the @Wisdom360
Sharing authentic Ahadith, beautiful Quranic verses, life-changing motivational quotes, and wisdom infographics to build a better mindset."
07/07/2026
خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی، کبھی کبھی یہ سامنے والے کو اس کی اوقات دکھانے کا بہترین جواب ہوتی ہے۔
زندگی میں کبھی پیچھے ہٹنا ہارنا نہیں ہوتا، بلکہ اونچی چھلانگ لگانے کی تیاری ہوتی ہے۔
دل راضی نہ ہو تب بھی دعا کیلئے ہاتھ اٹھاؤ
کوئی امید باقی نہ رہے تب بھی اس سے مانگو،وہ جو رات سے دن نکال سکتا ہے
وہ ناامیدی سے یوں امید کی کرن نکالے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔
ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں، چاہے آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Taunsa
LAHOREPAKISTAN
