Mufti Sajjad Sardar
jamia Tirmazi ki Sahi Hardee's Shareef
تھن کے بارے میں تفصیل :
(1)- اگر بھیڑ بکری اور دنبی کے ایک تھن سے دودھ نہ اُترتا ہو تو اس کی قربانی درست نہیں ،کیونکہ یہ عیب دار جانور ہے اور عیب دار جانور کی قربانی درست نہیں
(2)- اگر بھیس،گاۓ،اونٹنی وغیرہ کے دو تھنوں سے دودھ نہ اُترتا ہو تو اس کی قربانی درست نہیں ،
(3)- جس جانور کا تھن کٹا ہوا ہو یا اس طرح زخمی ہو کہ بچہ کو دودھ نہ پلا سکے تو اس کی قربانی درست نہیں ،
(4)-اونٹنی،گاۓ،بھیس کے اندر ایک تھن خشک ہو جانے پر تو قربانی جائز ہوتی ہے،لیکن دو تھن خشک ہو جائے،یا کٹ جائے تو قربانی جائز نہیں،
(5)- جس جانور کے تھن خشک ہو گئے ہوں ،اس کی قربانی درست نہیں،
(6)- جس جانور کا تھن نہیں اس کی قربانی درست نہیں ،
(بے ہوش ہو کر ذبح کرنا )؟
الجواب:
بے ہوش کرکے ذبح کرنا یعنی ذبح سے پہلے
پستول سے دماغ میں نشانہ لگا کر پھر ذبح
کرنا یہ طریقہ سنت اور اسلامی تعلیم کے
خلاف ہے ،اس میں جانور کے حرام ہو جانے
کا ظن غالب ہے،نیز یہ کہ اگر اس ضرب اور
چوٹ کی وجہ سے جانور کی ہلاکت یقینی
ہو جائے تو پھر اس کے گلے پر چھُری پھیرنا
بےکار ہو گا اور جانور حرام ہو جائے گا۔
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا معجزہ
کچھ روٹیاں 80 آدمیوں کو پوری ہو گئی
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنِ الْجَعْدِ ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَنْ كَرِهَ مِنْ أَمِيرِهِ شَيْئًا فَلْيَصْبِرْ ، فَإِنَّهُ مَنْ خَرَجَ مِنَ السُّلْطَانِ شِبْرًا مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً .
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جو شخص اپنے امیر میں کوئی ناپسند بات دیکھے تو صبر کرے ( خلیفہ ) کی اطاعت سے اگر کوئی بالشت بھر بھی باہر نکلا تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہو گی ۔“
صحیح البخاری
دجال اور یاجوج ماجوج کی تباہی حدیث کی روشنی میں ؟؟؟؟؟
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیاری پیاری باتیں
یہودی نے جب ایک لڑکی کو دو پتھروں کے درمیان کچل دیا تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اس یہودی کے ساتھ کیا کیا ؟؟
جنت میں کتنے درجے ہیں ؟
جنت کے فضائل کے متعلق حدیث شریف
جنت کے فضائل
Category
Website
Address
Baghbanpura Lahore
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mufti Sajjad Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
