Zain Mehdi official
07/03/2026
With Team 420 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
03/03/2026
ایران ۔سکول پر امریکا اس رائیل حملے میں شہید
168 بچوں کی نماز جنازہ💔۔Seemore
ایران کا اب تک کابڑا اٹیک اسرائیلی شہریوں پر
02/03/2026
رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں
01/03/2026
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون💔💔
الوداع (سید) 😭😭
ایسی دلیری رب تعالیٰ ہم سب کے حصے میں لکھ دے آمین
امام حسین علیہ السلام کی یاد تازی کردی جنہوں نے پورا خاندان تو قربان کردیا لیکن یزید کی بیعت سے انکار کیا ۔۔۔
اس دور کے کوفی ہمیشہ پچھتاتے رہینگے ۔۔۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آیت الله سید علی خامنه شہید ہو گئے۔
ایک عہد ختم ہوا، مگر ان کا پیغام اور استقامت ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اسلام کی سربلندی کے لیے دی گئی ان کی قربانی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرماۓ آمین۔

*اگر بی بی سکینہ س کی یتیمی کے مصائب نہ ہوتے تو اس یتیم کو بھی صبر نہیں آتا 😭😭😭*
اسلام آباد۔
دل چیر دینے والی چیخ و پکار 💔 اللہ مدد کرے...See more