Sultan Mirza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultan Mirza, Health/Beauty, .
Chef Life #
Happy international Chefs Day 🎇🍾🎆😁🎇
20/10/2025
Happy international Chef Day 💐😁🥳😸
غریب کو اولاد پیدا کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، کسی کو اختیار نہیں کہ وہ ایک نئی زی روح کو پیدا کرے اور غربت میں سسکنے کے لئے چھوڑ دے!!
محبت کو انسانوں سے بڑھ کر ان پرندوں، جانوروں، اور پودوں میں دیکھا جاسکتا ہے، جن کا نہ کوئی مذہب ہے، نہ تہذیب ہیں ۔۔
آؤ فاتحہ پڑھتے ہیں اُن لوگوں پر جو ہمارے نا ہو سکے۔
آؤ خوش ہوتے ہیں اُن خوابوں پر جو مکمل نا ہو سکے۔
آؤ دھوئیں میں اڑاتے ہیں اُن احساسوں کو جو کسی کے انتظار میں ضائع ہوئے۔
چلو مکمل کرتے ہیں اُن نیندوں کو جو زندگی کے بوجھ تلے دب کر آنکھوں میں ہی رہ گئیں۔
چلو معذرت کرتے ہیں خود سے جو ہم خود کو وقت نہیں دے سکے۔
چلو اس بار پھر سے اُسے بھولنے کی کوشش کرتے ہیں🖤🥺✨
اس سے پہلے کہ کوئی دور ہٹا دے مجھ کو 💖
اپنے پہلو میں کہیں دور بٹھا دے مجھ
تجھ کو معلوم نہیں عشق کسے کہتے ہیں
اپنے سینے میں نہیں دل میں جگہ دے مجھ کو💕
