APCA IPH,Lahore
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APCA IPH,Lahore, Health/Beauty, 6-Bird wood road,Lahore, Lahore.
اللہ تعالی باؤ محمد فاروق جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بشری کوتاہیوں کو معاف فرمائے اپنے مقربین بندوں میں شامل فرمائے دعا ہے اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ، اَللّٰهُمَّ لَا تَـحْرِمْنَا اَجْرَهٗ وَلَا تُضِلَّـنَا بَعْدَہٗ۔اے اللہ! ہمارے زندہ اور فوت شدہ کو، ہمارے حاضر اور غائب کو، ہمارے چھوٹے اور بڑے کو، ہمارے مرد اور ہماری عورتوں کو معاف فرمادے۔ یا الہٰی! ہم میں سے جسے تو زندہ رکھے، اسے اسلام پر زندہ رکھ اور ہم میں سے جسے تو فوت کرے، اسے ایمان پر فوت کر۔ اے اﷲ! ہمیں اس (میت) کے اجر سے محروم نہ کرنا اور ہمیں اس کے بعد گمراہ نہ کرنا۔
(ایک وقت یہ بھی تھا سدا بادشاہی اللہ تعالی کی ہے)مکافات عمل
اور جو اللہ کو وکیل بنا لیتے ہیں وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں۔
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
6-Bird Wood Road,Lahore
Lahore
5100
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when APCA IPH,Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
