Islamic vebs

Islamic vebs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic vebs, Health/Beauty, Lahore.

14/04/2026

کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا
ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا

29/10/2025
28/11/2024

‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶
Vibes 💕

26/11/2024

*`اے نماز کو چھوڑنے والے!`*

تجھے اپنی قبر کی پہلی رات کو نمازوں کی قدر معلوم ہوجائیگی🥺
اور اس دن تیرا پچھتانا تیرے کسی کام نہ آئیگا🍂
لوٹ آئے اس سے پہلے کے لوٹا دیے جائے اور پچھتاوے کے سوا کچھ باقی نہ رہے 🍁

*`Don't skip Namaz۔۔💦`*
# Islamic Vibes 💕

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore