WajhiWali Traders
we deals in perfumes,Ittar,cosmetics,watches,jewellery, kitchen items,decoration pieces and many more
03/07/2026
02/07/2026
شہری نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے ضروری کام تھا میں نے نوکری چھوڑی اور بس میں بیٹھ کر اسلام آباد سے لاہور آ رہا تھا، راستے میں اسلام آباد پولیس نے بس روکی ، معاملات زیادہ خراب تھے، میرے موبائل پر میرے لیڈر عمران خان کی تصویر لگی ہوئی تھی، پولیس والوں نے میرا شناخی کارڈ چیک کیا اور کچھ نہ ملاتو میرا موبائل فون دیکھا اور پھر مجھے نیچے اتار لیا، پولیس سٹیشن لے گئے، 24 گھنٹے انہوں نے مجھے وہاں بٹھایا جب تک ایس ایچ او نہیں آیا، جیسے ہی ایس ایچ او آیا ، وہ سید تھا اس نے مجھے دیکھتے ہی کہا کہ اسے کون لایاہے، اس کا کیا جرم ہے، پولیس اہلکار نے بتایا کہ اس کے موبائل فون پر عمران خان کی تصویر ہے، ایس ایچ او کہنے لگا کہ بس اس کے 24 گھنٹے تم نے ضائع کر دیئے، کس کے حکم پر لائے ہو، اہلکار نے کہا کہ اوپر سے حکم آیاہے سختی ہوئی ہے، ایس ایچ او نے سید ہو کر میرے آگے ہاتھ جوڑے اور مجھے کرایہ دیا ، کہنے لگا کہ بیٹا جاؤ تم، مجھے معاف کر دینا۔میں نے ایس ایچ او سے کہا کہ میرا لیڈر ہے میں جس کی مرضی تصویر لگاؤں، ایس ایچ او مسکرانے لگا، اگر اس ایس ایچ او جیسا شٰخص اوپر سیٹ پر بیٹھ جائے تو تبدیلی آجائے گی، جب نوازشریف آیا تو اس نے مینار پاکستان میں جلسہ کیا اور کہا کہ میں بدلہ لینے نہیں آیا، تقریر پڑی کھول کر دیکھ لو۔
30/06/2026
صحافی رائے ثاقب کھرل نے پنجاب حکومت کو جھنجوڑ کر رکھ دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gunj Mughalpura
Lahore
54480
