ASIF Ali Sina Yousafzai
Only khan ki Jaan
Imran Khan Imran Khan Ik tiger ASIF Ali Sina Yousafzai
Imran Khan Imran Khan Muhammad Sohail Afridi IK Today Ik tiger ASIF Ali Sina Yousafzai
پی ٹی آئی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
عمران خان سے ملاقات کرائیں ورنہ کال دیں گے✊🔥
09/08/2026
Please please please🙏🙏🙏
اہم اطلاع برائے تمام دوست احباب و فالوورز
محترم دوستو!
میرا آفیشل فیس بک پیج اس وقت Restriction (پابندی) کا شکار ہے، جس کی وجہ سے پیج کی کچھ خصوصیات متاثر ہو رہی ہیں۔ ہم فیس بک کی تمام پالیسیز اور کمیونٹی گائیڈ لائنز کا احترام کرتے ہیں اور اگر پیج کی طرف سے کوئی مسئلہ ہوا ہے تو اسے حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کر رہے ہیں۔
آپ تمام دوستوں سے خصوصی درخواست ہے کہ اس پوسٹ پر Comment کریں، Like کریں اور زیادہ سے زیادہ Share کریں تاکہ پیج کی سرگرمی برقرار رہے اور ہماری آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
آپ کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
شکریہ — آپ سب کا تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔ 🤝❤️
Following GreatestHighlights
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں 🔥✊👌
Imran Khan Muhammad Sohail Afridi
07/08/2026
May Allah humiliate and disgrace whoever is betraying Imran Khan within the party.
Imran Khan IK Today ASIF Ali Sina Yousafzai Public News Imran Khan
07/08/2026
سوات کے ایک بااثر خاندان سے تعلق رکھنے والے ظفر خان کو انصاف یوتھ ونگ کا صوبائی سینئر نائب صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔
ASIF Ali Sina Yousafzai
Imran Khan IK Today Ik tiger Imran Khan Ziauddin Khan Qureshi PTI Khyber Pakhtunkhwa All Pakistan Pti Fans Insaf Youth Wing Pakistan
بڑی خبر 🚨🔥
"اب سیمی فائنل نہیں، صرف فائنل ہوگا!
"پی ٹی آئی ایم پی اے سلطان روم 🔥
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے التجا کرتا ہوں کہ
ابھی سے ہمیں گائیدلائن دی جائے۔ ابھی سے تیاری پکڑی جائے۔
اس بار جب ہم نکلیں گے تو کوئی اور سیمی فائنل نہیں ہوگا یہ صرف فائنل ہوگا۔ ہم صرف فائنل کھیلیں گے ہم نکلیں گے اسی امید سے یقین سے نکلیں گے کہ جب ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا
اور کیا ہوگا وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا ۔✌️
Sultan Room official Khan dada on 🔥Fire
ASIF Ali Sina Yousafzai IK Today Imran Khan Imran Khan Ziauddin Khan Qureshi PTI Khyber Pakhtunkhwa Public News Ik tiger
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Adiala Road
Lahore
