Peer Ajmal Raza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peer Ajmal Raza, Health/Beauty, Lahore.
02/05/2026
*"وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"*
*ترجمہ:* "اور تُو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے"
یہ آیت سورۃ آل عمران، آیت 26 کا حصہ ہے۔ مکمل آیت کچھ یوں ہے:
*قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۚ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۚ اِنَّكَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ*
*ترجمہ:* کہہ دو اے اللہ! ملک کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دیتا ہے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے، اور تُو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے۔ تیرے ہی ہاتھ میں بھلائی ہے، بے شک تُو ہر چیز پر قادر ہے۔ 💯
31/03/2026
"وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ💯
Nazakat write
25/05/2025
دعا کریں سب اللہ پاک ان کو جلد صحت یاب کرے آمین🥹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
