Inayat ul haq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inayat ul haq, Health/Beauty, Lahore.
20/04/2026
#دعاوں کی اپیل
میرا چوٹا بھائی شیدالحق بیمار ہیں جوکہ علاج معالجے کے لیے پیشاور ہسپتال میں داخل ہیں لہذا تمام دوستوں اور رشتہ داروں سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہےکہ اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
03/04/2026
ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے!! زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 190 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
فخرکوہستان اور فخر دیر بالا مولانا احسان الحق صاحب مائل کس کلکو ٹ دون سیری میں درس قرآن مجید کی اختتامی پروگرام میں فضائل رمضان المبارک اور فضائل قرآن مجید پر فصاحت وبلاعغت سے برا خطاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08/01/2026
غم کی خبر
خائیستہ گل کاکا شلکون اب اس فانی دنیا سے رحلت کر گئے😭😭 جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000
