Da Haq Awaz
VIP
14/10/2024
پشتون قومی جرگے کا فیصلہ ۔
خیبر_پشتون_عوامی_جرگے_دوسرا_دن_جاری—-_
12/10/2024
پشتون قومی جرگہ
134_international_media_reporters_landed_at_Peshawar_International_Airport_for_Khyber_Pakhtoon_Jirga_coverage_🔥✌_Pashtun_National_Court_11oct❤️🏳️
12/10/2024
ہم پشتون قوم کو کیوں مارا جارہا ہے ہمارے گناہ کیا ہے اور اتنے قربانی کے بعد ہمیں ملا کیا اس لیے اب وقت آگیا ہے کہ پختون قوم سیاسی اور زاتی اختلافات کو ساٸیڈ پر رکھ کر امن کے لیے ایک ہوجاٸیں کیونکہ اب تو جو یہ ظلم کررہی ہے اور کیسے کررہی ہے سب کچھ قوم کے سامنے ہے
جرگہ دے منو
خو دا بل وطن جھنڈہ نہ🇦🇫❌
صرف پاکستان🇵🇰❤
شکر الحمداللہ لکی مروت تبلیغی اجتماع خیروعافیت کیساتھ احتتام پزیر ہوا اللہ پاک سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین.🙏🙏
27،28،29 جمعہ،ھفتہ،اتوار ستمبر تبلیغی اجتماع بمقام پہاڑ خیل تھل لکی مروت
تمام سوشل میڈیا کے دوست تشہیری مہم چلائیں .
خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔
26/09/2024
جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہوں تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں!
1:یہ کس کا بیٹا ہے؟
2:یہ کس کا بھائی ہے؟
3:یہ کس کا شوہر ہے؟
4:کیا اس کے بھی بچے ہے؟
5:وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
6:ایک ماں نے اسے اپنا غربت میں کتنا پالا ہوگا
7؛ کیا اللہ ہمیں کسی کو مارنے کی اجازت دیتا ہے
انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اپنی زندگی خوشی سے گزاریں دوسروں کے زندگی کا حق نہ لیں
اپنی سوچ کو بدلوں اللہ ہم سب کو اس شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
#انسانیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lakki MARWAT
Lakki Marwat
LAKKIMARWAT
