AnU's Writer
oriflame
زندگی کا سب سے اذیت ناک کام مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا...🔥
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﻨﮧ ﭘﮧ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﮨﮯ😍💞
ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﮨﮯ ✨💞
ﺁﭖ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ💯💞
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﮯ ۔۔🔥💞
✿💞࿐💔💔
`•.,¸¸,.•´¯ 🎀 🎀 ¯´•.,¸¸,.•`
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ____، کچھ نہیں بنا
پھر ایک روز ترکِ محبت پہ خوش ہوئے
کچھ دن تو بدحواس رہے ، کچھ نہیں بنا
✿Anu💞࿐💔💔
`•.,¸¸,.•´¯ 🎀 🎀 ¯´•.,¸¸,.•`
کوئی تصویر بھیج دے تازہ💜
🖤مرشد🖤
تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں🔥
✿Writer'💞࿐💔💔
`•.,¸¸,.•´¯ 🎀 🎀 ¯´•.,¸¸,.•`
05/01/2022
ہم ایک ساتھ سجتے ہیں
ہم ایک تصویر بنوائیں گے❤️🥀
تم تھام کے رکھنا میرا ہاتھ
ہم ایک سنگ مسکرائیں گے❤️🥀
✿Anu💞࿐💔💔
`•.,¸¸,.•´¯ 🎀 🎀 ¯´•.,¸¸,.•`
05/01/2022
تیرا دعوٰی ہے کہ دنیا بڑی دیکھی ہوئی ہے,
تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ؟🖤
✿Anu💞࿐💔💔
`•.,¸¸,.•´¯ 🎀 🎀 ¯´•.,¸¸,.•`
05/01/2022
دھند سے لپٹے کھڑکی کے شیشوں پر💭
تیرا نام لکھنے کی عادت مجھے ابھی بھی ہے❤
✿Anu💞࿐💔💔
`•.,¸¸,.•´¯ 🎀 🎀 ¯´•.,¸¸,.•`
05/01/2022
پورا زمانہ بھی فدا ہوجائے ہم پہ۔۔۔۔🥰
ہم پھر بھی تیرے ہی رہے گے۔۔۔۔۔🥰
" ہر اِنسان کو اُس کے ماضی کے کِسی ایک واقعے نے اِتنا بدل دِیا ہوتا ہے کہ ؛ وہ کبھی بھی ایسا نہیں ہو سکتا جیسا وہ اُس واقعے سے پہلے تھا ، زندگی میں گِرنا ایک حادثہ ہوتا ہے مگر گِرے رہنا ایک ایسی نفسیاتی شِکست ہوتی ہے جو آپ کی ساری زندگی برباد کر دیتی ہے! ۔ " 💔🙂
Anu...
22/09/2021
---------------------♥️🦋🌻
اگـر آپ کا ضمـیر اور نیت صاف ہے تو
اس بات سے کوئی فرق نہـیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا بُرا😏 ـــ
آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے ، دوسـروں کی سـوچ پر نہـیں اس لیئے لوگوں کی باتو ں کا غم کرنا چھوڑ دیجئے خوش رہیں اور اپنی ذات سے دوسروں کو خوش رکھیں❣️❣️💯
------------- ♥️🌻
_____________!!!!🌍💫👑🦋
16/09/2021
jUmma Mubarak ❤
Category
Contact the business
Address
Larkana
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when AnU's Writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
