Jan Baloch Jan Azadri
اسلام علیکم یا علی مدد ع
نوحے مجالس عزا کے لیے اس پیج کو فالو کریں اور فل سپوٹ دیں شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذ
“ظفر کلواڑ، عمران کلواڑ اور عباس کلواڑ موبائل شاپ والوں نے امام بارگاہ حیدر ٹاؤن کوٹلہ حاجی شاہ لیہ میں مجلس رکوانے کے لیے درخواست دے کر اہلِ بیتؑ کے ماننے والوں کے جذبات مجروح کیے ہیں۔ ہم ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حساس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور مجالسِ عزاء کے پرامن انعقاد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔”@@
وسیم عباس بلوچ
16/04/2026
انشاء اللہ
Insha Allah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
