Muhammad Afzal Malik page

Muhammad Afzal Malik page

Share

Islamic

24/06/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *08 محرم الحرام 1448ھ* 💎
🔖 *24 جون 2026ء* 💎
🔖 *10 ھاڑ 2083ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🌺 *عاشورہ کا روزہ !*
🔹 *عاشوراء (10 محرم) کا روزہ نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے عاشوراء کا روزہ رکھا اور اس کے روزے کا حکم دیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: "عاشوراء کے دن کے روزے کے بارے میں، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اس کے ذریعے گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ فرما دے گا۔" نیز آپ ﷺ نے فرمایا: "اگر میں آئندہ سال تک زندہ رہا تو ضرور نویں (محرم) کا روزہ بھی رکھوں گا۔"*

حوالہ: صحیح البخاری، حدیث 2004؛ صحیح مسلم، احادیث 1134، 1162۔🔹

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Sent from WhatsApp
wa.me/923002554435?source=exsh

23/06/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *07 محرم الحرام 1448ھ* 💎
🔖 *23 جون 2026ء* 💎
🔖 *09 ھاڑ 2083ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🔥 *آگ کا انگارہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کے ہاتھ (کی انگلی) میں سونے کی انگوٹھی دیکھی، آپ نے اس کو اتار کر پھینک دیا اور فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص آگ کا انگارہ اٹھاتا ہے اور اسے اپنے ہاتھ میں ڈال لیتا ہے۔‘‘رسول اللہ ﷺ کے تشریف لے جانے کے بعد اس شخص سے کہا گیا: اپنی انگوٹھی لے لو اور اس سے کوئی فائدہ اٹھا لو۔ اس نے کہا: اللہ کی قسم! میں اسے کبھی نہیں اٹھاؤں گا جبکہ رسول اللہ ﷺ نے اسے پھینک دیا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5472»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Sent from WhatsApp
wa.me/923002554435?source=exsh

22/06/2026

Muhammad Anas Malik

22/06/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

22/06/2026

14/04/2026
14/04/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *25 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *14 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *01 بیساکھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🪾 *بے جا سوال کا نقصان!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’مسلمانوں کے حق میں مسلمانوں میں سے سب سے بڑا جرم وار وہ شخص ہے جو کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کرے جو حرام نہیں کی گئی تو اس کے سوال کی بنا پر اسے حرام کر دیا جائے۔*🔹
📗«صحیح مسلم-6116»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Category

Website

Address


Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afzal Malik page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lodhran.